جمعیت علماء اسلام کچھی ڈھاڈر کے زیراہتمام ورکرز تربیتی کنونشن کا انعقاد

بولان(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کچھی ڈھاڈر کے زیراہتمام ایک روزہ ورکرز تربیتی کنونشن ڈھاڈر منعقد کیا گیا، جس کی صدارت تحصیل ڈھاڈر کے امیر مولانا محمد یعقوب نے کی۔ کنونشن کی نگرانی مولانا بشیر احمد جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے مزید پڑھیں

صوبے سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پولیس فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں،سیدجہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پولیس فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دے رہی ہیں ڈی آئی جی پولیس اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی میں کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و میڈیا سیل کمیٹی کے سربراہ سردار سربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پارٹی میں کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں پارٹی کارکنوں اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے مزید پڑھیں

بلوچستان، نان کسٹم پیڈگاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نان کسٹم پیڈگاڑیوں کے دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہونے کی اطلاعات کے بعد بلوچستان میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بھرپور مزید پڑھیں

میر محمد صادق عمرانی سے مختلف وفود کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی سے گزشتہ روز ان کے دفتر میں مختلف وفود نے ملاقات کی، اس موقع پر مزید پڑھیں

نادرا کے ون ونڈو رجسٹریشن سینٹرز سے دور دراز علاقوں کے شہریوں کو طویل سفر سے نجات مل گئی،مشیر بلدیات و دیہی ترقی

کوئٹہ(این این آئی)مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا ہے کہ نادرا کی جانب سے ون ونڈو رجسٹریشن سینٹرز کے قیام سے صوبے کے دور دراز علاقوں کے شہریوں کو طویل سفر کی زحمت نہ اٹھانا مزید پڑھیں

بسیمہ: نیشنل پارٹی رہنما میر عبدالخالق بلوچ و عبدالرسول بلوچ کی نیشنل بینک منیجر سے ملاقات

بسیمہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر عبدالخالق بلوچ اور عبدالرسول بلوچ نے بینک منیجر نیشنل بینک بسیمہ برانچ نصیر آحمد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر بینک منیجر نے میر عبدالخالق بلوچ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا میر مزید پڑھیں

تربت: نیشنل پارٹی و بی ایس او پجار کی جانب سے ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی یاد میں پروقار تعزیتی ریفرنس

تربت(نمائندہ)نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام نیشنل پارٹی کے سیکرٹریٹ تربت میں بلوچ دانشور، بی ایس او کے سابق چیئرمین، معروف سیاسی رہنما اور نظریاتی کارکن مرحوم ڈاکٹر کہور خان بلوچ کی یاد میں ایک پروقار مزید پڑھیں

پنجگور: میر رحمت صالح بلوچ کی شہید ولید صالح کے چہلم اور تعزیتی ریفرنس میں بھرپور شرکت کی اپیل

کوئٹہ(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ شہید ولید صالح کا چہلم جمعہ 28 نومبر کو پنجگور میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا شہید کے درجات مزید پڑھیں

ایگل کلب سندے سر اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری

پنجگور(رپورٹر) ایگل کلب سندے سر اسٹیڈیم میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ اس منصوبے کو ایم پی اے پنجگور میر رحمت صالح بلوچ کے خصوصی فنڈز سے مکمل کیا جا رہا ہے۔ اسٹیڈیم کے مختلف حصوں پر لگاتار کام مزید پڑھیں