پنجگور: نیشنل پارٹی رہنما اور اہلکاروں نے محکمہ صحت کے نئے ملازمین کو تقرری کے آرڈرز جاری کیے

پنجگور(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ، ڈی سی پنجگور عبدالکبیر زرغون اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عابد ریکی نے محکمہ صحت کے نئے ملازمین کو تقرری کے آرڈرز جاری کیے۔اس موقع پر ایس مزید پڑھیں

ہیڈلائن: پنجگور: نیشنل پارٹی کے میر رحمت صالح بلوچ کی جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں سے ملاقات

پنجگور(رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ سے جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالحلیم بلوچ ، مولانا علی احمد بلوچ ، مولانا صالح محمد بلوچ ملاقات کی۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر وڈھ اکبر علی مزارزئی کا انجینئر نورالحق مینگل کے ہمراہ ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

وڈھ(این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر وڈھ اکبر علی مزارزئی نے جمعرات کو وڈھ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا اور روڈ کی تعمیراتی صورتِ حال کا جائزہ لیا۔ اے سی وڈھ نے دونوں منصوبوں روڈ اور سیوریج کے مزید پڑھیں

آئی جی ایف سی نارتھ کاکوہلو کا دورہ

کوہلو(این این آئی)آئی جی ایف سی نارتھ میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ نے کوہلو کا ایک روزہ دورہ کیا، جس کے دوران انہوں نے کمانڈنٹ میوند بریگیڈ کرنل فاروق اشرف، ڈپٹی کمشنر کوہلو عظیم جان دومڑ، ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ مزید پڑھیں

غیر معیاری،ناقص کام اور فرائض میں غفلت برتنے پر اسسٹنٹ انجینئر فوری طور پرمعطل

کوئٹہ(این این آئی)ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمن قمبرانی نے غیر معیاری،ناقص کام اور فرائض میں غفلت برتنے پر اسسٹنٹ انجینئرکو فوری طور پرمعطل کردیا۔جمعرات کوایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمن قمبرانی نے کوئٹہ کے ترقیاتی منصوبوں کادورہ کیااس دوران مزید پڑھیں

دینی مدارس کیخلاف زہر افشانی کرنیوالے لوگ فکری غلامی کے زنجیروں میں جکڑے ہوئے ہیں، عوام ان مدارس دشمن عناصر کی ذہنی خباثت اور گمراہ کن مہم کو مکمل طور پر مسترد کریں، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس سنیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد سرپرست اعلیٰ مفتی محمد روزی خان مولوی حفیظ اللہ مولوی محمد سلیمان حافظ مزید پڑھیں

بڑھتی ہوئی آبادکے باعث بہت سے مسائل جنم لیتے،کنٹرو ل کیلئے ادارے ملکر عوام میں شعوروآگاہی کیلئے کام کریں،سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ظفر علی بیدی،الماس اوردیگر کا اجلاس سے خطاب

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ظفر علی بلیدی نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرو ل کرنے کیلئے محکمہ سوشل ویلفیئر اور دیگرشراکتی ادارے ملکر عوام میں شعوروآگاہی کیلئے کام کریں بڑھتی ہوئی آبادکے باعث بہت مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبے کے ثمرات سے چاغی کی مقامی کمیونٹیز مستفید ہونے لگیں

چاغی(این این آئی) ریکوڈک منصوبے کے ثمرات سے ضلع چاغی کی مقامی کمیونٹیز مستفید ہونے لگیں نوکنڈی ہنر فاؤنڈیشن میں 350 سے زائد نوجوانوں نے اسکلز ٹریننگ مکمل کرلی ریکوڈک منصوبے سے علاقے میں صحت، تعلیم صاف پانی کی سہولیات مزید پڑھیں

صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ کے فنڈز سے معیاری روڈ نیٹ ورک کی تعمیر، صحت و تعلیم کے اہم منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات میر سلیم خان کھوسہ ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کا وہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جو حقیقی معنوں میں عوامی ضرورتوں اور علاقے کی مجموعی ترقی کا مظہر ہے۔ خصوصاً معیاری مزید پڑھیں

بلوچستان، ٹیکس کلیکشن کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے موثر اقدامات ناگزیر

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں ٹیکس کلیکشن کے نظام اور اس میں بہتری سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا مزید پڑھیں