مدارس کے نظام کو ٹریک سے اتارنے کی سرکاری کوششیں ناکام ہوں، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبد الرحمن رفیق نے کوئٹہ کے مختلف مدارس میں دستار بندی کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدارس کے نظام کو ٹریک سے اتارنے کی سرکاری مزید پڑھیں

سیاسی و مذہبی جماعتوں کی مایوس کن کارکردگی کے باعث عوام سے مایوس ہوچکے ہیں،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی مایوس کن کارکردگی کے باعث عوام ان سے مایوس ہوچکے ہیں اور حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کا ٹکٹ مزید پڑھیں

پارٹی کارکنان ہماراسرمایہ ہیں،نورالدین کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے سابق صدر نورالدین کاکڑ نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان ہماراسرمایہ ہیں بلدیاتی انتخابات میں بہترین حکمت عملی کے ساتھ حصہ لیکربھر پور کامیابی حاصل کریں گے پارٹی کے جیالے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کارکردگی قابل ستائش ہے،سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی کارکردگی قابل ستائش ہے صوبائی حکومت وزیراعلیٰ کی قیادت میں صوبے سے دہشت گردی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے کام کررہی ہے، مزید پڑھیں

قوموں کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے،سیدال خان ناصر

کوئٹہ+کراچی(این این آئی) قائم مقام چیئرمین سینٹ نے کہا ہے کہ قوموں کی ترقی میں خواتین کا کردار بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور جہاں عورت نے قلم اٹھایا، وہاں ترقی نے بھی اپنا راستہ بنایایہ بات انہوں نے جناح یونیورسٹی مزید پڑھیں

ترقیاتی اسکیمات جلد مکمل کیے جائیں ترقیاتی اسکیمات میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے الیاس کبزئی‎

سبی(رپورٹر)ڈپٹی کمشنر سبی میجر(ر) الیاس کبزئی نے بی ایس ڈی آئی کے تحت جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کے افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے واٹر سپلائی اسکیم فیز مزید پڑھیں

ضلع صحبت پور میں علامہ مشتاق حسین عمرانی کا تعمیراتی منصوبوں کا جائزہ

نصیر آباد (رپورٹر ) صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل بلوچستان علامہ مشتاق حسین عمرانی کا اپنی کابینہ کے ہمراہ ضلع صحبت پور کا دورہ اس دورہ میں ضلع صحبت پور کی تحصیل حیردین آدم پور صحبت پور میں قائد ملت مزید پڑھیں

پنجگور میں تسپ ایکسچینج صارفین نے انٹرنیٹ ناقص سروس پر تالا بندی کا اعلان کیا

پنجگور(رپورٹر) تسپ ایکسچینج کے زمہ دران اور پی ٹی سی ایل کی لوٹ مار کے خلاف سخت احتجاج اور تالا بندی کا حتمی اعلان۔ ( تاریخ اور وقت کا اعلان صارفین کے ساتھ مشورے کے بعد کیا جائے گا) تسپ مزید پڑھیں