بلوچستان کے ساحل وسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، بلوچستان میں جو حالات پیدا لیئے گئے ہیں جس کا منطقی انجام انتہائی بھیانک ہے مصنوعی قیادت کے پار مسائل کا حل نہیں ، نیشنل پارٹی

جعفر آباد (رپورٹر)نیشنل پارٹی نصیرآباد سبی ریجن کا ریجنل ورکرزکنونشن میونسپل کارپوریشن ہال ڈیرہ اللہ یار میں صوبائی صدر چیئرمین اسلم بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا۔ مہمان خاص مرکزی سیکریٹری جنرل کبیر احمد محمد شہی تھے۔ اجلاس کا باقاعدہ مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی ضلع حب کا اجلاس، جمہوری جدوجہد اور عوامی حقِ حاکمیت کے عزم کا اظہار

حب(رپورٹر)نیشنل پارٹی پرامن جمہوری جدوجہد کے ذریعے ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی پارلیمنٹ کی بالادستی اور پاکستان میں عوام کی حق حاکمیت کے حصول کے اور استحصال سے پاک معاشرے کا قیام چاھتی ھےان خیالات کا اظہار نیشنل مزید پڑھیں

گوادر: سابق ضلعی ناظم اور نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنما۶ بابو گلاب کا تعزیتی بیان

گوادر (رپورٹر) سابق ضلعی ناظم گوادر اور نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنما بابو گلاب نے ممتاز تعلیم دان اور سابق ڈی ای او احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں مزید پڑھیں

میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کی شہادت پر تعزیت کا سلسلہ کوئٹہ میں جاری

کوئٹہ (رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے جوان سال بھائی ولید صالح بلوچ کی شہادت پر تعزیت کا سلسلہ جناح ٹاؤن کی مرکزی جامع مسجد کوئٹہ میں جاری ہے گزشتہ روز گورنر مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کی کلثوم نیاز بلوچ اور نیاز بلوچ کا لیبر کالونی پی بی 43 کا دورہ

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ اور رکن مرکزی کمیٹی نیاز بلوچ نے لیبر کالونی پی بی 43 کا دورہ کیا اور وہاں کے علاقہ مکینوں و پارٹی کارکنوں سے ملاقات مزید پڑھیں

قونصل جنرل ایران کی جناح ٹاؤن کوئٹہ میں رحمت صالح بلوچ کے بھائی کی شہادت پر فاتحہ خوانی

کوئٹہ(رپورٹر) اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل جناب محمد کریمی تودشکی آج کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن کی مرکزی جامع مسجد تشریف لے گئے، جہاں انہوں نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے مزید پڑھیں

ڈپٹی میئر تربت نثار احمد کی پرنسپل عطاءشاد ڈگری کالج تربت امان اللہ سے ملاقات

تربت (رپورٹر)ڈپٹی میئر میونسپل کارپوریشن تربت نثار احمد کا پرنسپل عطاءشاد ڈگری کالج تربت جناب امان اللہ صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔دوران ملاقات تدریسی عمل اور دیگر امورپر بات چیت ہوئی۔کونسلر شامس بشیر کونسلر سجاد رحمت کونسلر مزید پڑھیں

سبی میں نومنتخب ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی کا شاندار استقبال

سبی(رپورٹر) نومنتخب ممبر بلوچستان بار کونسل راحب خان بلیدی کا سبی آمد ، سبی کے وکلاء نے الیکشن میں کامیابی پر مبارک بادیں دی گئی راحب خان بلیدی نے الیکشن میں زبردست ووٹ دینے پر تمام وکلاء کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی میر رحمت صالح بلوچ سے تعزیت

​کوئٹہ ( رپورٹر)کوئٹہ کے جناح ٹاؤن میں واقع مرکزی جامع مسجد میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے نیشنل پارٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ سے ان کے چھوٹے بھائی شہید ولید مزید پڑھیں