سٹی پریس کلب اوتھل کے صحافیوں کا اظہارتعزیت

اوتھل (این این آئی) سٹی پریس کلب اوتھل کے چیئرمین شفیق چنہ، صدر عبدالغنی سومرو اور دیگر عہدیداروں و ممبران جاویدلاسی، محمد حنیف چنہ، حفیظ غالب دودا اور صابر حسین مگسی نے اپنے تعزیتی بیان میں ضلع لسبیلہ کے سینئر مزید پڑھیں

پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا،سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات ناممکن ہیں شدت پسند اپنے انتہاپسندانہ رویوں سے پیچھے نہیں ہٹ رہے،پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے عزمِ استحکام کے وژن کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے اپنی عملی وابستگی کا مظاہرہ کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن اور بلیدہ ضلع کیچ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہارِ اطمینان کرتے مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن دشمنوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے چلتن اور بلیدہ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کی بہادری، عزم اور پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا۔یہاں جاری ہونے والے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں سید ملا برکت بلوچ، شوکت دشتی اور قادر بخش بلوچ کی تربت میں ملاقات

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما واجہ سید ملا برکت بلوچ حاجی شوکت دشتی اور قادربخش بلوچ ضلعی سیکرٹریٹ تربت میں ملاقات کی ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی تربت میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات، تنظیمی امور پر مشاورت

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ضلع سیکریٹریٹ تربت میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سیاسی و تنظیمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مستونگ میں نیشنل پارٹی کی شمولیتی تقریب، متعدد سیاسی و سماجی شخصیات کی شمولیت

مستونگ (رپورٹر) نیشنل پارٹی مستونگ کی جانب سے ایک شمولیتی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات و نوجوانوں نے پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی۔ شمولیتی مزید پڑھیں

پنجگور میں خواتین کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کا واقعہ، تحقیقات کا مطالبہ

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز نے ماں، بیٹی کو حراست میں لے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے پنچی کے علاقے سے ماں اور بیٹی کو حراست میں لے کر مزید پڑھیں

سی ای او کیسکو انجینئر سید یوسف شاہ خان کا سبی کا دورہ، بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

(سبی رپورٹ ظہور مگسی) سبی: چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کیسکو انجینئر سید یوسف شاہ خان ایک روزہ دورے پر کیسکو سبی آپریشن سرکل پہنچے، جہاں پر سپرنٹنڈنگ انجینئر کیسکو سبی سرکل انجینئر میر حسن علی مگسی نے انہیں مزید پڑھیں