مذمتی،جذباتی بیانات سے نہیں بلوچستان کو سنگین سلگتے مسائل سے نجات دلوانے کیلئے تدبر تحمل اورسیاسی فہم وفراست کی ضرورت ہے،چوہدری شبیر

کوئٹہ(این این آئی)مسلم لیگ کے سیکرٹری اطلاعات وترجمان چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ مذمتی اورجذباتی بیانات سے نہیں بلوچستان کو سنگین سلگتے مسائل سے نجات دلوانے کے لیے تدبر تحمل اورسیاسی فہم وفراست کی ضرورت ہے۔ یہاں جاری ہونے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ ملک کی بقاء، سلامتی اور استحکام کیلئے عملی اقدامات کئے،سرداریعقوب ناصر

لورالائی(این این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب ناصر نے قبائلی معتبرین سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ ملک کی بقاء، سلامتی اور استحکام کیلئے مزید پڑھیں

بغیر این او سی کے بلوچستان میں چینی کی نقل و حمل پر مکمل پابندی

نصیرآباد(این این آئی)حکومتِ بلوچستان کی ہدایت پر محکمہ صنعت و تجارت کی جانب سے بغیر این او سی کے بلوچستان میں چینی کی نقل و حمل پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جعفرآباد مزید پڑھیں

کوئٹہ بیوٹمز میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوران 8ڈپلیکیٹ امیدوار پکڑے گئے

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ بیوٹمز میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوران 8ڈپلیکیٹ امیدوار پکڑے گئے۔ وی سی بولان میڈیکل یونیوسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے بتایا کہ اتوار کو کوئٹہ کی بیوٹمز یونیورسٹی میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ مزید پڑھیں

ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو مافیاز کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والی مہنگائی سے ادویات کو بھی استثناء نہیں جہاں اشیاء خورد و نوش عوام کی قوت خرید سے باہر ہو چکی مزید پڑھیں

زہری میں تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ، نواب ثناء اللہ زہری اور نوابزادہ امیر حمزہ زہری کے اعلیٰ حکام سے رابطے رنگ لے آئے

کوئٹہ+کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری کے اعلیٰ حکام سے مسلسل رابطوں کے بعد زہری مزید پڑھیں

صوبے میں سی ٹی ڈی کو مزید مضبوط اور تفتیش کے عمل کو بہتر بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں،آئی جی پولیس بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ صوبے میں سی ٹی ڈی کو مزید مضبوط اور تفتیش کے عمل کو بہتر بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں صوبے میں مثالی امن کے قیام مزید پڑھیں

سی اینڈ ڈبلیو میں سب انجینئرز کی بھرتی کو پبلک سروس کمیشن کے حوالے کرنا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن بلوچستان کے صدر نورزمان کاکڑ، جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری، حضرت علی اچکزئی،پریس سیکرٹری خالد جاوید اوردیگر نے اس امر پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ سی اینڈ ڈبلیو کی سب انجینئرز کی مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کا اظہارتعزیت

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بلوچستان کی صوبائی صدر و ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی غزالہ گولہ نے پاکستان پیپلز پارٹی نصیر آباد کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان میر بابو محمد امین مزید پڑھیں