نجی ائیرلائنز کی عوام پر ظلم ڈھا رہی،دیگر شہروں کے مقابلے میں کوئٹہ کے مسافروں سے کئی گنا زیادہ کرایہ لینا امتیازی سلوک ہے، ترجمان مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ نجی ائیرلائنز کی من مانیاں اور کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ عوام اور تاجروں کے ساتھ کھلا ظلم ہے۔ کوئٹہ سے کراچی کا کرایہ مزید پڑھیں

رکن اسمبلی حاجی علی مدد جتک کے فنڈز سے سریاب مل کالونی اور کلی حسین آباد میں ترقیاتی کام جاری

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی اسمبلی کے رکن اور پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی علی مدد جتک کی جانب سے اپنے ایم پی اے فنڈز سے سریاب مل کالونی اور کلی حسین آباد میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام زور و شور مزید پڑھیں

عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا موجودہ حساسیت کو سنجیدگی سے لینے اور صوبے کو امن اور ہم آہنگی کا گہوارہ بنانے کیلئے حکومت کی بڑھتی ہوئی ذمہ داری پر زور دیا۔ سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 17افراد کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر نے غیرقانونی طورپرسمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے ایک ایرانی شہری سمیت17افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادرنے جیوانی مزید پڑھیں

3ماہ قبل سرانان سے اغواء ہونے والے 2نوجوان بازیاب کرکے ملزمان کو کٹہرے میں لایا جائے،الکوزئی قومی موومنٹ

کوئٹہ(این این آئی)الکوزئی قومی موومنٹ کے رہنماوں آعید محمد،حاجی نصیب اللہ، جبار آکا،حمزہ خان اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما نوردرانی نے کہا ہے کہ 3ماہ قبل سرانان سے اغواء ہونے والے 2نوجوانوں کو فوری طور پر بازیاب کرکے ملزمان کو مزید پڑھیں

میر محمد نصیر مینگل کا سردار فتح محمد محمدحسنی، میر عارف جان محمدحسنی، ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارافسوس

کوئٹہ/کراچی (این این آئی)سابق وزیر اعلی بلوچستان و سابق سفیر میر محمد نصیر مینگل نے سردار فتح محمد محمدحسنی، سابق صوبائی وزیر میر عارف جان محمدحسنی، میر قادر جان محمدحسنی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتکا اظہار کیا ہے۔ یہا مزید پڑھیں

صوبائی حکومت عبدالمتعین کے تمام تعلیمی اخراجات سرکاری سطح پر برداشت کرے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایف ایس ای امتحانات میں صوبے بھر میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طالبعلم سید عبدالمتعین کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کے لیے خصوصی انعام کا اعلان مزید پڑھیں

چمن،غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کارروائیاں تیز، متعدد افراد افغانستان واپس بھیج دیئے گئے

کوئٹہ(این این آئی) چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کارروائیاں تیز، متعدد افراد افغانستان واپس بھیج دیے گئے وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم مزید پڑھیں

گوادر،پانی فراہمی نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے شادی کور تا چوڑ ڈگار واٹر ٹرانسمیشن لائن کو ہنگامی بنیادوں پر فعال کرنے کا کام آخری مراحل میں داخل

گوادر(این ا ین آئی) گوادر شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کے لیے شادی کور تا چوڑ ڈگار واٹر ٹرانسمیشن لائن کو ہنگامی بنیادوں پر فعال کرنے کا کام اخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ مزید پڑھیں