بلوچستان کابینہ نے نفرت آمیز اشاعت شدہ مواد پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس مزید پڑھیں

میر علی حسن زہری کی بھرپورکاوشوں سے ساکران کو تحصیل کا درجہ مل گیا

حب (پ ر) بلوچستان کابینہ کے 92 ویں اجلاس میں ضلع حب کے علاقے ساکران کو باقاعدہ طور پر تحصیل کا درجہ دے دیا گیا۔ یہ اہم فیصلہ صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں ناقص معیار، ضلعی انتظامیہ کا کام عارضی طور معطل کرنے کا فیصلہ

صحبت پور(نامہ نگار) ضلع صحبت پور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے معائنے کے سلسلے میں، ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صحبت پور سیف الدین کھوسہ نے سردار نور محمد خان روڈ پر جاری مزید پڑھیں

محکمہ زرعی انجینئرنگ میں کرپشن کی تحقیقات کرکے ملوث افراد کو قرار واقعی سزادی جائے،عبدالکریم

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے صدرعبدالکریم،جنرل سیکرٹری ثناء الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ زرعی انجینئرنگ میں کرپشن کی تحقیقات کرکے ملوث افراد کو قرار واقعی سزادی جائے اور غریب کسانوں کیلئے سرکاری مشینری اور مزید پڑھیں

حب ڈیم کا لیول 338 تک پہنچ گیا،سپل وے سے کسی بھی وقت پانی کا اخراج شروع ہو سکتا ہے،محکمہ ایری گیشن اینڈ کینال حب

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ ایر یکیشن اینڈ کینال حب نے بذریعہ رپورٹ اطلاع دی ہے حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریا دریجی اور سارونہ) میں شدید بارشوں کی وجہ سے حب ڈیم میں پانی کے بڑے ریلے داخل ہور ہے ہیں مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی بغیر لائسنس چلنے والے چھ پرائیویٹ کلینکس سیل

تمبو(این این آئی)ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر شفیع بگٹی نے لیویز فورس کے نوجوان آفیسر جعفر راہیجہ بگٹی کے ہمراہ ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم چھ پرائیویٹ کلینکس کو سیل کر دیا۔ ان کلینکس کے پاس مزید پڑھیں

اوستہ محمد،کچھی میں نامعلوم افراد سیب سے لدی ڈاٹسن اور ڈرائیور سے نقدی و موبائل چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)اوستہ محمد اور کچھی کے علاقوں میں دو مختلف واقعات میں سیبوں سے لدی ڈاٹسن چھین لی گئی ڈرائیور سے نقدی موبائل چھینے کے بعد رسیوں سے باندھ کر جھاڑیوں میں پھینک دیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

ملکی بقاء کیلئے سیاسی جماعتوں کو کردار ادا کرنا چاہئے،بغاوت اور سیاسی عدم استحکام کی گنجائش نہیں،سردار یعقوب خان ناصر

لورالائی(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب خان ناصر سے سا بق وفاقی وزیر مواصلات فرزند مولانا فضل الرحمان مفتی اسعد محمود نے انکے رہائشگاہ اسلام آباد میں ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں

نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے میر شعیب نوشیروانی کی ملاقات، بلدیاتی بجٹ امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان محکمہ بلدیات کو درپیش بجٹ سے متعلق امور پر مزید پڑھیں