تاجروں پرتشدد، حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف ارسلان ٹریڈنگ کمپنی کے مالک کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے،مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا نے کہا ہے کہ تاجروں پرتشدد اور حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف ارسلان ٹریڈنگ کمپنی کے مالک کے خلاف فوری طور پر کارروائی عمل میں لائی جائے مزید پڑھیں

سوراب سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والے ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مستونگ پہنچ گئے

کوئٹہ(این این آئی) سوراب سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والے ڈی ایس پی مستونگ رفیق حمزہ مستونگ پہنچ گئے۔ حکام کے مطابق ایس ڈی پی او مستونگ رفیق حمزہ تین روز قبل حب سے سوراب آتے ہوئے ڈرائیور اور مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین ونگ کی مرکزی سیکرٹری جنرل روبینہ عرفان کا پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین ونگ کی مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ عرفان نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔ اتوار کو روبینہ عرفان کی جانب سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر مزید پڑھیں

بلوچستان کی معدنیات پر ناجائز قبضہ اہل بلوچستان کیلئے ایک چیلنج ہے،جمعیت علماء اسلام کوئٹہ

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر و سابق صوبائی وزیر مولانا حسین احمد شرودی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی معدنیات پر ناجائز قبضہ اور یہاں کی زمینوں کی بے دریغ غیرقانونی الاٹمنٹ اہل بلوچستان کیلئے ایک مزید پڑھیں

چمن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائل رہنما جاں بحق جبکہ 2ساتھی زخمی

کوئٹہ(این این آئی) چمن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائل رہنما جاں بحق جبکہ 2ساتھی زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو چمن کے علاقے مردہ کاریز ڈیم کے قریب نامعلوم مسلح فراد نے قبائلی رہنما حاجی صلاح الدین مزید پڑھیں

بی اے پی کے بانی سعید ہاشمی کی پارٹی کے نومنتخب مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کو مبارکباد

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی و سینیٹر سعیداحمد ہاشمی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات میں نوابزادہ خالد مگسی کو مسلسل دوسریباعر صدر اور منظورکاکڑ کو جنرل سیکرٹری اور سردار محمد صالح بھوتانی کودوسری بارصوبائی صدر اوردیگر مزید پڑھیں

پنجگور کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں،فریداحمد

پنجگور(این این آئی)پنجگور انجمن تاجران کمیٹی کے صدر فرید احمد اور کمیٹی ممبران نے پنجگور میں بس اور ذمیاد گاڑی کے خوفناک تصادم میں قیمتی جانوں کے ضیاع ہونے پر گہرے رنج و غم افسوس کا اظہار کیا ہے.حادثے کی مزید پڑھیں

پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین کا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے تعزیت

پنجگور (این این آئی) پنجگور آل بلوچستان سندھ بس کوچز یونین کے رہنما آغا شاہ حسین نے سرادک سی پیک روڑ پر المناک ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے افراد کے ورثا سے دلی تعزیت کرتے ہوئے شہدا کے درجات مزید پڑھیں

بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی ہے،آغا شاہ حسین

پنجگور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی مکران ڈویژن کے سیکرٹری آغا شاہ حسین نے کہا ہے کہ بارڈر کی مسلسل اور طویل بندش سے پنجگور سمیت بلوچستان بھر میں بے روزگاری ایک سنگین رخ اختیار کرگئی ہے اہل بلوچستان کے روزگار مزید پڑھیں

انتہا پسندی کا مستقل حل صرف طاقت یا جنگ نہیں ہے، بلکہ اصل علاج تعلیم اور شعور ہے اور مستقبل جے معماروں کو اچھی اور غیر متعصبانہ تعلیم دی جائے،پروفیسر محمد ابراہیم ابڑو

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی)برائٹ اسٹار ڈیولپمنٹ سوسائٹی بلوچستان (BSDSB) نے اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (UNODC) اور نیکٹا کے تعاون سے نصیرآباد ڈویژن کے صدر مقام ڈیرہ مراد جمالی میں ایک روزہ آگاہی و ثقافتی سیمینار مزید پڑھیں