کچھی،سنی میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

بولان(این این آئی)سب ڈویڑن سنی میں عوامی مسائل کے حل اور براہِ راست عوام سے رابطہ قائم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی زیرِ صدارت شاندار کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اس مزید پڑھیں

علاقے کے مسائل کا حل ہماری اپنی بساط کے مطابق اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈپٹی کمشنر جھل مگسی

گنداواہ (این این آئی) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کے زیراہتمام سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ، لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

عوامی خدمت سیاست کا محور،حلقے کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن اور صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین اور علاقے کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

بلیلی چیک پوسٹ پر کسٹم اہلکاروں کا گاڑیوں سے ٹائر،دیگرسامان اترنا ہائیکورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے، حاجی ایوب مریانی

کوئٹہ(این این آئی) ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی،سنیئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ اور نائب صدر انجینئر میر وائس خان کاکڑ نے کسٹم چیک پوسٹ بلیلی پر ایک بار پھر چیکنگ اور مال مزید پڑھیں

بلوچستان سے نفرتوں،قبائلی دشمنیوں کے خاتمے،بھائی چارے کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے نفرتوں اورقبائلی دشمنیوں کے خاتمے اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے،قبائلی دشمنیوں کی وجہ سے صوبہ ترقی مزید پڑھیں

مادرِ وطن کی حفاظت میں جان نچھاور کرنیوالے سپوت قوم کے ہیرو،لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا وزیر اعلیٰ بلوچستان

لورالائی (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو مختصر دورے پر لورالائی پہنچے جہاں انہوں نے شہید کیپٹن وقار خان کاکڑ کے گھر جا کر لواحقین سے دلی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیر اعلیٰ نے کیپٹن مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کے انخلاء کے عمل میں خواتین، بزرگوں،بچوں کا خصوصی خیال رکھا جائے، میر سرفراز سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں افغان مہاجرین کے انخلاء کے عمل کو شفاف، منظم اور باوقار انداز میں مکمل کیا جائے گا، تاکہ کسی بھی فرد کی عزتِ نفس متاثر نہ مزید پڑھیں

ایران بارڈر کی بار بار بندش مکران و رخشان کے عوام کے لیے معاشی تباہی ہے : میر رحمت صالح بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء، بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے ایران سے منسلک بارڈر کی بندش کو مکران اور رخشان ڈویژن کے لاکھوں لوگوں کے لیے معاشی تباہی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

تربت: میونسپل کارپوریشن تربت کے کونسلروں کی ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ سے ملاقات

تربت(این این آئی)میونسپل کارپوریشن تربت کے وفد نے آج ڈپٹی کمشنر کیچ جناب بشیر احمد بڑیچ سے اُن کے دفتر میں ایک اہم ملاقات کی۔ وفد میں میونسپل کارپوریشن تربت کے کونسلر طارق بابل، کونسلر شوکت سبزل، کونسلر کہدہ محمد مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کا ممتاز سیاسی رہنما وزیر خان رند کے انتقال پر اظہار افسوس

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ زہری نے ممتاز سیاسی رہنما وزیر خان رند کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان مزید پڑھیں