سوشل میڈیا کا جن بے قابو ہوتا جارہا ہے،قابو کرنے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کا جن بے قابو ہوتا جارہا ہے جسے قابو کرنے کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے،پارلیمنٹرینز اور پارلیمانی نظام کے خلاف سازش قابل مذمت ہے، مزید پڑھیں

سنیئر صحافی ایوب بلوچ کی نجی چینل میں ٹاپ پوزیشن پیشہ ورانہ صحافت کا عملی روپ ہے،صدر پریس کلب ڈھاڈر

بولان(این این آئی)ھاڈر پریس کلب کے صدر سینئر بزرگ صحافی عبدالفتاح بنگلزئی، سینئر نائب صدر محمد عارف بنگلزئی، جنرل سیکرٹری رئیس نوروز خان ایری، سرپرست اعلیٰ نصیر احمد، فنانس سیکرٹری غلام فاروق جتوئی، ممبران عبدالحئی گولہ، سمیع اللہ جلبانی، عرفان مزید پڑھیں

کوئٹہ،گیس پائپ لائن کی مرمت،13 اور 15 ستمبر کو مختلف علاقوں میں گیس فراہمی معطل رہے گی،ترجمان سوئی سدرن

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کی مرمت کے سلسلے میں 13اور 15ستمبر کو کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق 13ستمبر بروز ہفتہ کو ضروری مزید پڑھیں

مشیر بابا غلام رسول عمرانی حلقے کے عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کررہے ہیں،میرممتاز خان عمرانی

چھتر (این این آئی) صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور، سردار بابا غلام رسول عمرانی کی قیادت میں بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور حلقہ انتخاب میں درپیش عوامی مسائل کے پائیدار حل مزید پڑھیں

کوئٹہ،نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی کارروائی،خاتون کو بلیک میل کرنیوالے 2افراد گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل کرنے والے 2افراد کو گرفتار کرلیا۔نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن کے ترجمان کے مطابق ایک خاتون نے شکایت درج کرائی تھی مزید پڑھیں

نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے میر شعیب نوشیروانی کی ملاقات، بلدیاتی بجٹ امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے صوبائی وزیر خزانہ و معدنیات میر شعیب نوشیروانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان محکمہ بلدیات کو درپیش بجٹ سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ نے نفرت آمیز اشاعت شدہ مواد پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں گزشتہ کابینہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق اور ان پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس مزید پڑھیں

میر علی حسن زہری کی بھرپورکاوشوں سے ساکران کو تحصیل کا درجہ مل گیا

حب (پ ر) بلوچستان کابینہ کے 92 ویں اجلاس میں ضلع حب کے علاقے ساکران کو باقاعدہ طور پر تحصیل کا درجہ دے دیا گیا۔ یہ اہم فیصلہ صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹو بلوچستان، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں ناقص معیار، ضلعی انتظامیہ کا کام عارضی طور معطل کرنے کا فیصلہ

صحبت پور(نامہ نگار) ضلع صحبت پور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے معائنے کے سلسلے میں، ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صحبت پور سیف الدین کھوسہ نے سردار نور محمد خان روڈ پر جاری مزید پڑھیں