میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت،میر عارف جان محمد حسنی،سید مطیع اللہ آغا ودیگر کا اظہار تعزیت

وڈھ باڈڑی(این این آئی) جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل، میر حمودالرحمن مینگل، میر مْطیع الرحمن مینگل سے سْرخیل شہید میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پرتعزیت کا سلسلہ وڈھ باڈڑی میں جاری ہے سابق صوبائی وزیر مزید پڑھیں

غیر آئینی و غیر جمہوری خود ساختہ سپریم کونسل کسی صورت تنظیمی مفاد میں نہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کو تبائی کے دہانے پر پہنچانے والی غیر آئینی و غیر جمہوری، خود ساختہ مشاورتی کونسل (سپریم کونسل) کا ایک مرتبہ مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل نے مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی

کوئٹہ(این این آئی)سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی سردار اختر جان مینگل نے بلوچستان اسمبلی سے منظور ہونے والے حالیہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ بل کے خلاف اپنے وکیل بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر و سابق صدر بلوچستان ہائی مزید پڑھیں

اوتھل،بائی پاس روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن اور ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف

اوتھل (این این آئی)لسبیلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر اوتھل میں بائی پاس روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن اور ناقص میٹریل کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے اس روڈ کی مرمت میں صرف تارکول مزید پڑھیں

منشیات فروش،مسلح جہتوں سے اظہار لاتعلقی امن کی طرف پہلے قدم ہوگا،علاو الدین ایڈووکیٹ

پنجگور(این این آئی)آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی تاجران کمیٹی پنجگور سول سوسائیٹی کی جانب سے پنجگور میں بدامنی کے واقعات کے خلاف مدرسہ منبع العلوم خدابادان کے جامع مسجد میں قومی امن جرگہ منعقد کیاگیا جس میں ضلع بھر سے مزید پڑھیں

لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے تحت غریب سائلین کو ریاست کے خرچ پر قانونی نمائندگی فراہم کی جائیگی،جسٹس یحییٰ آفریدی

کوئٹہ(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے تحت غریب سائلین کو ریاست کے خرچ پر قانونی نمائندگی فراہم کی جائے گی، ضلعی قانونی بااختیاری کمیٹیوں کے مزید پڑھیں

پشاور‘ انڈس ہائی وے کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے عدالتی احکامات پر عمل شروع

پشاور(این این آئی) انڈس ہائی وے کی سکیورٹی اور ٹریفک کی خراب صورتحال کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالتی احکامات کے بعد متعلقہ افسران کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق انڈس ہائی وے مزید پڑھیں

کے پی، سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں سیاسی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، رہنما مسلم لیگ ن امیر مقام اور سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے درمیان غیر رسمی سیاسی مشاورت ہوئی۔ذرائع مزید پڑھیں

مولانا کے بھائی ضیاء الرحمان نے گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا۔ضیاء الرحمان نے کہا کہ آپ کے انداز گفتگو سے معلوم ہوچکا ہے کہ آپ کے جانے کا مزید پڑھیں

صحبت پور: نوجوان منظور احمد رخشانی اغوا، ماں کی قرآن اٹھا کر بازیابی کی فریاد

صحبت پور (نامہ نگار )جعفرآباد کے علاقے میر محمد سمالانی کے رہائشی امیر علی رخشانی کے نوجوان بیٹے منظور احمد رخشانی کو نامعلوم افراد نے دو دن قبل اغوا کر لیا منظور احمد صحبت پور کے علاقے فریدآباد کی تحصیل مزید پڑھیں