بدعنوانی کے خاتمہ میں طلبا ء کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، ڈائریکٹر نیب بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی)چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق اور انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی مہم کے تحت، قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نیالحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کے طلباء اور اساتذہ کے ایک وفد کو مدعو کیا۔ وفد کی قیادت عماد تبسم مزید پڑھیں

ثقافت کسی بھی قوم کی پہچان اور اس کی بقا کی ضمانت ہے،سردار بابا غلام رسول عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ ثقافت کسی بھی قوم کی پہچان اور اس کی بقا کی ضمانت ہے، پشتون ثقافت امن، مزید پڑھیں

بلوچستان سول سروس اکیڈمی کو منفرد و ممتاز معیاری تربیتی ادارہ بنائیں گے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سول سروس اکیڈمی کو پاکستان کا ممتاز اور معیاری تربیتی ادارہ بنایا جائے گا جہاں پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے تمام علاقوں کے افسران مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ کا بنیادی مقصد ملک کی ترقی اور خوشحالی ہے،سیدال خان

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ ان کی سیاست کا بنیادی مرکز اور محور صوبہ بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی ہے، اور اسی مقصد کے تحت وہ اپنے حلقہ انتخاب میں عوامی مزید پڑھیں

لسبیلہ، درگاہ سید حسین شاہ کے سالانہ عرس مبارک کا دوسرا روز، ملاکھڑا کے دنگل میں جوش و خروش

لسبیلہ(رپورٹ بیورو چیف حفیظ دانش)اوتھل میں معروف بزرگ ہستی درگاہ سید حسین شاہ کے تین روزہ سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آج دوسرا روز منایا گیا، جس میں سندھ اور بلوچستان کے نامور ملھ پہلوانوں نے شاندار انداز میں مزید پڑھیں

لسبیلہ کینال واٹر ٹریکٹرز مافیا کے حوالے، حب میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا

حب (رپورٹ :عبدالغنی رند) محکمہ ایریگیشن نے لسبیلہ کینال کو مبینہ ملی بھگت کے سبب واٹر ٹریکٹرز مافیا کے حوالے کردیا ہے جہاں روزانہ سینکڑوں واٹر ٹریکٹرز غیر قانونی طور پر پانی بھر کر شہر میں مہنگے داموں فروخت کررہے مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی رہنماؤں کی مختلف شخصیات کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے ملاقاتیں

کوئٹہ (این این آئی)نیشنل پارٹی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلیدی، نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ایم این اے مولانا عبدالغفور حیدری مزید پڑھیں

باب بلوچستان کی نئی تعمیر حب شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گی۔ میر علی حسن زہری

حب ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر زراعت و کوآپریٹوز بلوچستان میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دے مزید پڑھیں

آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی صدر کا خضدار پریس کلب کا دورہ

خضدار(این این آئی) آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے مرکزی صدر اور صوبائی جنرل سیکریٹری بلوچستان میر احمد راسکو وال نے خضدار پریس کلب کا تفصیلی دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ کوئٹہ کے مقامی اخبارات کے نیوز ایجنٹ عنایت اللہ مزید پڑھیں