ڈیرہ اللہ یار میں دوگروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

ڈیرہ مراد جمالی(این این آئی) ڈیرہ اللہ یار میں دوگروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اتوارکو ڈیرہ اللہ یار میں دوگروپوں میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

ڈیرہ مرادجمالی کے قریب مسلح ڈاکووں اور پولیس میں فائرنگ کا تبادلہ

ڈیرہ مراد جمالی (این این ائی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لانڈھی کے مقام پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ مسافر ویگن لٹنے سے بچ گئی پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب لانڈھی گنداواہ روڈ پر ڈاکووں مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم افراد نے دو اقلیتی لڑکیوں کو اغواء کرلیا،پولیس کی فوری کاروائی ایک لڑکی کو بازیاب کرکے 2ملزمان کوگرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب اقلیتی برادری باگڑی کی دو جوان لڑکیاں اغواء وومن پولیس کا فوری ایکشن ایک بازیاب دو ملزمان گرفتار دوسری کی بازیابی کے لیے پولیس کے چھاپے جاری پولیس کے مزید پڑھیں

132kVزرد غلام جان منگچر گرڈ اسٹیشن میں مسلح افراد کی فائرنگ اور توڑ پھوڑ

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ شب 132kVزرد غلام جان منگچر گرڈ اسٹیشن میں تقریبا 20 مسلح افراد زبردستی داخل ہوئے جسکے بعد انھوں گرڈ اسٹاف اور سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا دیا۔ مزید پڑھیں

سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی کا اظہار تعزیت

اوستہ محمد(این این آئی)سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے ایم پی اے واشک میر زابد علی ریکی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس دکھ کی گھڑی میں میر زابد مزید پڑھیں

پنجگور کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی مسخ شدہ نعش قبضے میں لے لی

پنجگور(این این آئی) پنجگور درگے دپ سے ایک مسخ شدہ نعش برآمد شناخت عنایت اللہ ولد خیر محمد سکنہ گومازی دز پروم سے ہوئی ہے جو 7 ماہ قبل لاپتہ ہوگئے تھے لیویز کے مطابق اس سلسلے میں مذید تفتیش مزید پڑھیں

کیچی بیگ قمبرانی روڈ کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، کولڈرنکس تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری کا سراغ لگا لیاگیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کیچی بیگ قمبرانی روڈ کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی کولڈرنکس تیار کرنے والی ایک غیر قانونی فیکٹری کا سراغ لگا لیا۔ کارروائی کے دوران فیکٹری سے معروف برانڈز جیسے مزید پڑھیں

قومی، صوبائی دونوں سطحوں پر فیصلہ سازی اور پالیسی سازی میں شہریوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے حامی ہیں،گورنربلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے سے عوام کی زندگیوں میں نمایاں آسانیاں پیدا کی جا سکتی ہیں، اس مقصد کے حصول کیلئے وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان موثر مزید پڑھیں

انجینئرنگ کونسل ایکٹ سول سرونٹ سرکاری ملازمین پر لاگو نہیں ہوتا ہے،حاجی ابراہیم زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی صدر نورزمان کاکڑ،نائب صدر حضرت علی اچکزئی، جنرل سیکرٹری حاجی محمدابراہیم زہری،پریس سیکرٹری خالد جاوید،کریم بلوچ، اسلم کھیتران، سی اینڈ ڈبلیو کے دستگیر زہری، ایری گیشن زون کے صدر نادر شاہ،بی ڈی مزید پڑھیں

دالبندین،کار اور ٹرالر میں تصادم،خاتون سمیت2افراد جاں بحق، بچوں سمیت7افرادزخمی

دالبندین(این این آئی)دالبندین کے قریب کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت2افراد جاں بحق جبکہ بچوں سمیت7افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو دالبندین کے علاقے گزن کے مقام پر کار اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے مزید پڑھیں