جے یو آئی امن و امان کی مخدوش صورتحال، لورالائی میں بیگناہ افراد کے قتل کی شدید مذمت کرتی ہے،ملک سکندرایڈووکیٹ

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکز ی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سابق اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہاکہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان میں امن و امان کے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب کی ٹریفک حادثے کے میں وفات پر اظہار افسوس

کوئٹہ(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان راجہ، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان، صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال اور الیکشن کمیشن کے افسران و سٹاف ممبران نے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر مزید پڑھیں

ژوب واقعہ میں ملوث عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں،چوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئررہنماچوہدری نعیم کریم نے ژوب کے علاقے میں مسافربسوں سے شناخت کے بعد شہریوں کو اتار کرشہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث عناصر کسی بھی رعایت کے مزید پڑھیں

ہم نے قربانیاں دیں، ثابت قدمی دکھائی،عوامی مسائل پر ڈٹ کر موقف اپنایا یہی ہماری کامیابی کا راستہ بنا،پارلیمانی سیکرٹری انجینئر عبدالمجید بادینی

کوئٹہ(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان و پارلیمانی سیکرٹری انجینئر عبدالمجید بادینی نے کہا کہ م نے قربانیاں دیں، ثابت قدمی دکھائی اور عوامی مسائل پر ڈٹ کر موقف اپنایا یہی ہماری کامیابی کا راستہ بناجماعت اسلامی آج بلوچستان مزید پڑھیں

بلوچستان کو مصنوعی قیادت ریموٹ کنٹرول سے چلنا دانشمندی نہیں،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی شوری صوبہ بھرکے امرائے اضلاع صوبائی ذمہ داران کاسہ روزہ اہم اجلاس صوبائی امیرایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ کی صدارت کوئٹہ میں شروع ہوا۔اجلاس میں مرکزی نائب امیراسامہ رضی,پالیمانی سیکرٹری ونائب مزید پڑھیں

گڈانی،ایکسائز اینٹی نارکوٹکس کی بحریہ،میری ٹائم سیکورٹی کے ہمراہ کارروائی،35کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی شراب قبضے میں لے لی

حب (این این آئی) ایکسائز اینٹی نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ کی بحریہ اور میری ٹائم سیکورٹی کے ہمراہ گڈانی کے ساحل پر چھاپہ مار کارروائی، غیر ملکی شراب کی ایک بڑی کھیپ اندرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ایکسائز ڈپارٹمنٹ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کوئٹہ کی کارروائی،انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کوئٹہ (این این آئی) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی کوئٹہ میں کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ہے۔اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

ریاست مخالف عناصر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست مخالف عناصر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے مزید پڑھیں

سانحہ سوات، غفلت کے مرتکب سرکاری اہلکاروں و افسران کی نشاندہی کرلی گئی، رپورٹ وزیراعلی کو پیش

پشاور (این این آئی)سانحہ سوات میں غفلت کے مرتکب سرکاری اہلکاروں اور افسران کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے خلاف تادیبی کارروائیاں کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں 13افراد کے ڈوب کر جاں بحق ہونے مزید پڑھیں