آئین و قانون و عدالتی نظائر کی روشنی میں قانون سے ماوراء افراد کا قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا قابل تعزیر جْرم ہے،امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ

کوئٹہ(این این آيی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے گذشتہ شب وزیراعلی بلوچستان کے ترجمان کا ایک ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں صوبہ پختون خواہ و سندھ میں جرگوں کے فیصلوں پر مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ترقی نسواں کااجلاس

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ ترقی نسواں اجلاس منگل کو چیئرمین فضل قادر مندوخیل کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ کے قانون پر غور و خوضاور مزید پڑھیں

شہادتِ امام زین العابدین بلوچستان بھر میں مذہبی جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا،امام زین العابدین اورسیدہ زینب نے عزاداری قائم کر کے ظلم کے خلاف فکری انقلابوں کی بنیاد رکھ دی طارق جعفری

کوئٹہ (این این آئی) موسس عزائے جنت البقیع قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کے قائم کردہ عشرہ بیمار کربلا کی مناسبت سے حضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت 25 محرم کو دنیا بھر کی طرح مزید پڑھیں

بلوچستان میں ڈرگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت حکومت کی ترجیح ہے: وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت، شفاف اور نتیجہ خیز تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے سرکاری مشینری کو سست روی، روایتی اندازِ کار اور غیر مزید پڑھیں

لورالائی کے علاقے میں چچازاد بھائیوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا

لورالائی(این این آئی) لورالائی کے علاقے میں چچازاد بھائیوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو لورالائی کے علاقے مہاجر کیمپ گزگی میں چچازاد بھائیوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کو پشتونخوا سے اس لئے الگ کیا جارہاہے تاکہ وہاں سے قیمتی وسائل کو مرکز کے تسلط لایا جاسکے تاکہ انہیں آسانی سے ہڑپ کیا جاسکے،اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے پارٹی کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نیشنل کے صوبائی مجلس عاملہ کا اہم مزید پڑھیں

حضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت پیر کو پاکستان بھر کی طرح بلوچستان میں بھی مذہبی جذبے اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کوئٹہ(این این آئی)حضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت پیر کو پاکستان بھر کی طرح بلوچستان میں بھی مذہبی جذبے اورعقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تابوت امام سجاد اور علم مزید پڑھیں

وندر: شہدائے کربلا کی یاد میں عظیم الشان روحانی اجتماع

لسبیلہ(بیوروچیف)عظیم الشان ماہوار پروگرام بسلسلہ شہدائے کربلا امام عالی مقام حسین علیہ السلام، بڑے عقیدت و احترام سے جامعہ مسجد نور مصطفی میں منعقد کیا گیا جماعت اصلاح المسلمین برانچ حسن آباد برانچ برادیہ کالونی روحانی طلبہ جماعت برانچ طاہری مزید پڑھیں

اوتھل: نیشنل پریس کلب کی کوششیں رنگ لے آئیں، مرکزی سڑک کی تعمیر کا آغاز

لسبیلہ(بیوروچیف)نیشنل پریس کلب اوتھل کی جانب سے مسلسل عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوششیں آخرکار رنگ لے آئیں۔ اوتھل بازار کا مرکزی روڈ، جو کافی عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اور عوام شدید مشکلات سے دوچار تھے، مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اسوقت مایوسی اور بے چینی کا شکار ہیں، وزراء اور ارکان اسمبلی کارکنوں کو نظر انداز کررہے ہیں جو کسی بھی طرح پارٹی کے مفاد میں نہیں ہے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اسوقت مایوسی اور بے چینی کا شکار ہیں وزراء اور ارکان اسمبلی کارکنوں کو نظر انداز کررہے ہیں جو کسی بھی مزید پڑھیں