اوتھل میں کتا مار مہم کا آغاز، صفائی و عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے اقدامات جاری

لسبیلہ(بیوروچیف) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ محترمہ حمیرا بلوچ کی خصوصی ہدایت پر چیئرمین میونسپل کمیٹی اوتھل سید سومار شاہ کاظمی اور چیف آفیسر محمد خان دودا کی نگرانی میں کتا مار مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کے مزید پڑھیں

لسبیلہ: گھریلو جھگڑے پر سالے کی فائرنگ سے بہنوئی زخمی، پولیس نے تفتیش شروع کر دی

لسبیلہ(بیوروچیف)گھریلو ناچاکی کی بنا پر سالے نے بہنوئی کو گولی مار کر زخمی کردیا تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز بیلہ سٹی کے محلہ ریسٹ ہاوس میں صدیق بلوچ نے اپنے ہی بہنوئی سراج احمد ولد ناداللہ المعروف لاڈو کو مزید پڑھیں

جاموٹ کالونی لسبیلہ: آٹھ روز سے پانی بند، مکین شدید پریشان

لسبیلہ(بیوروچیف)جاموٹ کالونی میں گزشتہ آٹھ روز سے پانی کی عدم فراہمی نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔ علاقے میں پانی کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے مزید پڑھیں

پشاور،ثمر بلور کے (ن) لیگ کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والی ثمر بلور نے قومی اسمبلی کے لیے خواتین کی 2 مخصوص خالی نشستوں کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کاغذات مزید پڑھیں

بم ڈسپوزل کے عملے نے اے ایس آئی عبدالرشید بلوچ کی گاڑی میں نصب بم ناکارہ بنادیا

حب(این این آئی) حب پولیس آفیسر کے گاڑی میں بم نصب پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لیکر بند کردیا بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب اس سلسلے میں پولیس حکام کے مطابق منگل کی شام کو حب کے مزید پڑھیں

فرانس میں 18سال قبل پکڑے گئے بلوچستان کے نوادرات ابھی تک صوبے کو واپس نہیں مل سکے،سیکرٹری ثقافت وآثار قدِیمہ سہیل الرحمن بلوچ

کوئٹہ (این این آئی)فرانس میں 18سال قبل پکڑے گئے بلوچستان کے نوادرات ابھی تک صوبے کو واپس نہیں مل سکے بلوچستان کے محکمہ ثقافت وآثار قدیمہ نے فرانس میں پاکستانی سفارت خانے میں موجود نوادرات واپس منگوانے کیلئے مراسلہ لکھنے مزید پڑھیں

کہوٹہ،سرکاری ہسپتال میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے 2ملزمان گرفتار

کہوٹہ(این این آئی)تحصیل کہوٹہ کے ایک سرکاری ہسپتال میں خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرنے کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سائبر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، پولیس اہلکاروں کے شہدا پیکیج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا پولیس اہلکاروں کے شہدا پیکیج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی حکومت نے پولیس اہلکاروں کے شہدا پیکیج میں 10لاکھ روپے سے ایک کروڑ 10لاکھ روپے تک اور یونیفارم الاؤنس میں مزید پڑھیں

بارکھان،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد گرفتار

بارکھان(این این آئی)بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بارکھان سے کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیاگیا مزید پڑھیں

تربت،گھر پر دستی بم حملے میں خواتین،بچوں سمیت5افراد زخمی

کوئٹہ(این این آئی)تربت کے علاقے میں گھر پر دستی بم حملے میں خواتین اور بچوں سمیت5افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے آبسر میں نامعلوم افراد نے ایک شخص محمد یونس کے گھر پردستی بم پھینکا جو زوردار مزید پڑھیں