پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ کے تحت بجلی کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ کے تحت بجلی کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 10اپریل کو کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvنواں کلی، عالم خان، اولڈسمنگلی، انٹرکنیکٹر، مالک فیڈروں سے صبح10بجے تادوپہر2بجے مزید پڑھیں

نادہندہ صارفین اپنے ذمہ بقایاجات اور بجلی بلوں کی ادائیگی کو یقینی بنائیں،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے تمام نادہندہ صارفین اپنے ذمہ بقایاجات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے موجود ہ بل بھی جمع کرائیں۔ بصورت دیگر اُن کے کنکشنزبلاتفریق منقطع کردئیے جائیں گے۔ کیسکونے تمام نادہندہ مزید پڑھیں

نواب ثناء اللہ خان زہری اور نوابزادہ امیر حمزہ زہری کے اعزاز میں وڈھ باڈڑی میں پرتکلف ظہرانہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری اور صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کے اعزاز میں وڈھ باڈڑی کے مقام مزید پڑھیں

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا سول ہسپتال گوادر کا تفصیلی دورہ،عوامی شکایات پر سخت تشویش کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے سول ہسپتال گوادر کا تفصیلی دورہ کیا اور مریضوں سے فرداً فرداً ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے۔دورے کے دوران شہریوں نے ہسپتال میں ادویات اور مزید پڑھیں

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے امن اور زندگی کی نئی امید پیدا کر دی ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ دنیا ایک خطرناک موڑ پر کھڑی تھی جہاں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث تیسری عالمی جنگ کے بادل منڈلا رہے تھے امریکہ اور ایران مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت مکمل کیا جائے، تاخیر کے حوالے سے کسی قسم کا جواز یا بہانہ قابل قبول نہیں ہوگا،سیکرٹری موصلات و تعمیرات

کوئٹہ(این این آئی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیرِ صدارت صوبے میں جاری نامکمل ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت اور درپیش مسائل کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں صوبے کے تمام چھ مزید پڑھیں

پارٹی کے کارکنان پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی محنت اور لگن ہی پارٹی کی مضبوطی اور عوامی خدمت کی بنیاد ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع گوادر اور مکران کے عہدیداروں نے ملاقات کی اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پارٹی کے کارکنان مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوان محب وطن،انہیں سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے،وزیراعلیٰ بلوچستان

گوادر(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں اور انہیں سوشل میڈیا کے منفی پروپیگنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ نوجوان ہمارا مستقبل ہیں مزید پڑھیں

سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کی ہدایت

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) ملک بھر کی طرح لسبیلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر اوتھل میں مرکزی حکومت کی ہدایات پر سمارٹ لاک ڈاؤن پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔ اس سلسلے میں بدھ اور جمعرات کی شب ضلعی انتظامیہ متحرک نظر مزید پڑھیں