لسبیلہ میں غیر قانونی ایرانی پیٹرول کی فروخت عروج پر، شہری پریشان

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش)اوتھل اور اس کے نواحی علاقوں میں غیر قانونی ایرانی پیٹرول کی فروخت نے ایک سنگین شکل اختیار کرلی ہے، جہاں مقامی انتظامیہ کی خاموشی نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق، بیلہ میں ایرانی مزید پڑھیں

ایران،امریکہ جنگ بندی، وزیراعظم،عسکری قیادت کی کوششوں سے دنیا بڑی تباہی سے بچ گئی،فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام وچوہدری نعیم کریم

کوئٹہ(این این آئی)فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام و پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیش رفت خطے میں امن مزید پڑھیں

غیر مشاورتی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی نا قابل قبول، پرنٹ میڈیا کے بجٹ پر کٹ لگانا قدیم پریس کے خاتمے کا قدم ہوگا، بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم کے ترجمان کے مطابق مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر شدید تحفظات کے پیش نظر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت فورم کے صدر کوئٹہ وائس کیایڈیٹر سید علی شاہ نے مزید پڑھیں

ڈھاڈر وگردونواح میں بارشوں،باری سے سینکڑوں ایکڑرقبے پر کھڑیں فصلیں مکمل تباہ

بولان(این این آئی)حالیہ شدید طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے ڈھاڈر اور گردونواح کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں ڈھاڈر کے متعدد دیہاتوں کا زرعی شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے مقامی مزید پڑھیں

نواب ثناء اللہ زہری،میر شفیق الرحمن مینگل نے نصف صدی قبل بزرگوں کی تاریخی رفاقت و روایات کی تجدید کی ہے،میر محمد نصیر خان مینگل

کوئٹہ +کراچی (این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر محمد نصیر خان مینگل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرحوم سردار دودا خان زہری اور مرحوم حاجی میر نیک محمد مینگل کی رفاقت جھالاوان کی قبائلی، سماجی اور مزید پڑھیں

بلوچ تاجروں کو سہولیات کی فراہمی جاری،مسائل کو حل کرنے کے لئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں، وائس چیئرمین بلوچستان بورڈ اف انویسٹمنٹ

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان بورڈ اف انویسٹمنٹ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹریز کا دورہ کیا اس موقع پر بی بی آئی ٹی کے سی ای او قائم خان لاشاری بھی ان کے مزید پڑھیں

سیاسی و عسکری قیادت کی مدبرانہ حکمت عملی نے جنگ بندی کی راہ ہموار کی،صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہیانہوں نے اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مزید پڑھیں

عبدالعزیز جھکرانی ایس پی رینج انویسٹیگیشن برانچ کوئٹہ کو ایکٹنگ ایس ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ تعینات

کوئٹہ(این این آئی) سنٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عبد العزیز جھکرانی ایس پی رینج انویسٹیگیشن برانچ کوئٹہ کو ایکٹنگ ایس ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ تعینات کیا جبکہ کمانڈنٹ سی پی سی کا اضافی چارج مزید پڑھیں

پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، استحکام،باہمی احترام کی پالیسی کو فروغ دیا،سفارتی پیشرفت واضح ثبوت ہے،میر اعجاز سنجرانی

نوکنڈی(این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر و سابق مشیر وزیراعلیٰ بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی نے وزیراعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی مؤثر سفارتکاری اور دانشمندانہ حکمت عملی کو سراہتے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے یونین کونسلز نمائندگان کی ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں لوکل گورنمنٹ یونین کونسلز کے چیئرمینز اور نمائندگان نے ملاقات کی جس میں یونین کونسلز کی سطح پر درپیش چیلنجز اور مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا مزید پڑھیں