خضدار و گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 اور گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر مغرب میں تھا۔ مزید پڑھیں

شعیب نوشیروانی عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کررہے ہیں، بلوچستان کے اگلے وزیراعلیٰ وہی ہونگے،سیدجہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی اور صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کردگیلو عوام کی بلا رنگ و نسل خدمت کررہے ہیں صوبائی حکومت کے اڑھائی سال مزید پڑھیں

ماما قدیر بلوچ نے جبری گمشدگیوں کیخلاف پرامن جدوجہد کو عالمی سطح پر متعارف کرایا،خدمات یاد رکھی جائینگی،نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ ماما قدیر بلوچ نے جبری گمشدگیوں کے خلاف پرامن جدوجہد کو عالمی سطح پر متعارف کرایا اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے مزید پڑھیں

28دسمبر کا سورج پیپلز پارٹی کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا،نورالدین کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما و زرغون ٹاون کمیٹی کے رکن نورالدین کاکڑ،سینئر رہنما اختر بلوچ، ڈاکٹر سبحان ترین، نجیب خان اچکزئی،ملکرشید دہوار،یونین کونسل20وارڈ3سے پیپلز پارٹی کے امیدوار محمدداود خان،یونین کونسل 38 وارڈ نمبر 2 سے مزید پڑھیں

سبی،پنچر کی دکان میں ہوا بھرنے والی مشین پھٹنے سے زورداردھماکہ،4افرادزخمی

سبی(این این آئی)سبی کلمہ چوک پرپنچرشاپ میں دھماکہ، 4 افراد زخمی، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے ریزیڈنسی روڈ کلمہ چوک پر واقع ایک پینچر مزید پڑھیں

سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر

سبی(این این آئی)سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا،تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں فرزندان توحید نے شرکت کی، تبلیغی اجتماع کی مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کا مسئلہ دہشت گردی نہیں،کرپشن،بدعنوانی ہے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کا مسئلہ دہشت گردی نہیں بلکہ کرپشن اور بدعنوانی ہے کرپشن اوربدعنوانی کو ختم کئے بغیر ملک ترقی و خوشحالی کی راہ مزید پڑھیں

پارٹی کا مقصد عوامی مسائل کا حل، اصولی سیاست،شہید وطن کے مشن کو آگے بڑھانا ہے،نوابزادہ گہرام بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی نے یونین کونسل 20، وارڈ نمبر 3، سرباب ٹاؤن کوئٹہ میں پارٹی کے نامزد امیدوار بلجشیر احمد بگٹی کی حمایت میں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کیا۔ یہ میٹنگ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ملک کو درپیش سیاسی، معاشی و عوامی چیلنجز سے واقف، عملی حل پیش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و میڈیا سیل کے سربراہ سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک کو درپیش سیاسی، معاشی اور عوامی چیلنجز کو بخوبی سمجھتی ہے اور مزید پڑھیں