آوارہ جانوروں کے مسئلے کا حل قتل نہیں بلکہ جدید، سائنسی اور انسانی طریقہ کار ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ میونسپل انتظامیہ کو کتوں اور بلیوں کو نہ مارنے اور جعلی ویکسین کے بجائے بین الاقوامی معیار کی TNVR دینے کی ہدایات جاری کردی جس کے بعد“پناہ کوئٹہ”کے تعاون سے کوئٹہ میں کتوں اور مزید پڑھیں

سردی کی حالیہ لہر نے بلوچستان کے مناظر کو بھی خوبصورت سفید چادر سے سجا دیا

کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑی اور شمالی اضلاع اب فریزر میں تبدیل ہو چکے ہیں، شدید سردی کی لہر نے پورے صوبے کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جہاں پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر کر ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں

ڈی آر اے نوٹیفیکشن کا حصول, ملازمین کے خلاف بیڈاایکٹ کےتحت قانونی کارروائی 8 ملازمین معطل, ایف آئی آر درج

سبی(رپورٹر)ڈی آر اے نوٹیفیکشن کا حصول, ملازمین کے خلاف بیڈاایکٹ کےتحت قانونی کارروائی 8 ملازمین معطل, ایف آئی آر درج, محکمہ ہیلتھ کے ملازمین پر دفاتر کی تالی بندی، بی ایچ یو کو بند رکھنے اور کار سرکار میں مداخلت مزید پڑھیں

بلوچستان: سرکاری ملازمین پر تشدد و گرفتاریاں قابل مذمت، مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں — اسلم بلوچ

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی بلوچستان کےصوبائی صدر چہرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان پر تاریخ کا بدترین حکومت مسلط کیا گیا ہے جس کا عام لوگوں کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لیئے ہر طبقہ فکر مزید پڑھیں

تربت: شاہنواز گل رند کے اغواء کے خلاف ہزاروں افراد کی احتجاجی ریلی، فوری بازیابی کا مطالبہ

تربت (نمائندہ رھبر) شاہنواز گل رند کے اغواء اور رہائی کے بدلے 60 کروڑ روپے رقم طلب کئے جانے کیخلاف ضلع کیچ کے ہزاروں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ آل پارٹیز مکران کی کال پر تربت میں ایک بڑی احتجاجی مزید پڑھیں

گوادر: نیشنل پارٹی نیا آباد خواتین یونٹ کا اجلاس، سیاسی و سماجی کردار پر زور

گوادر (رپورٹر) نیشنل پارٹی نیا آباد گوادر خواتین یونٹ کا ایک اہم اجلاس محترمہ طاہرہ خورشید کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونٹ سیکرٹری آسیہ، ڈپٹی سیکرٹری کریمہ اور نیشنل پارٹی گوادر کے سنئیر خواتین رہنما محترمہ رقیہ کے مزید پڑھیں

اختلافِ رائے جرم نہیں: بلوچستان میں وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں کا تحفظ ناگزیر

اداریہ بلوچستان میں وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہراساں کرنا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ایک جمہوری معاشرے میں اختلافِ رائے کا اظہار، آئینی و قانونی حقوق کے تحفظ کی بات کرنا اور ریاستی اقدامات پر تنقید مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوادر کے انتخابات مکمل، نئی کابینہ منتخب

گوادر (رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوادر کی نئی کابینہ کے انتخاب کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ انتخابات الیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقبول ہوت ایڈووکیٹ کی نگرانی میں منعقد ہوئے، جبکہ کمیٹی کے دیگر اراکین میں عادل مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی لسبیلہ کے رہنماؤں کی صوبائی وزیر نوابزادہ زرین مگسی سے ملاقات، مسائل سے آگاہی

بیلا (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما واحد بلوچ نیشنل پارٹی لسبیلا کے آرگنائزر محمد بخش لاسی ڈپٹی آرگنائزر و جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی بیلا قادر لانگو این پی بیلا آرگنائزر عبدالرحمان بلوچ اوتھل کے آرگنائزر میر محمد صابرہ ڈپٹی مزید پڑھیں

حکومت اختلافِ رائے دبانے سے باز آئے، گرفتار وکلاء کو فوری رہا کیا جائے — انجنیئر حمید بلوچ

تربت (رپورٹر ) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے بلوچستان میں وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طرزِ عمل کسی بھی مہذب اور مزید پڑھیں