محسن نقوی کا انسداد منشیات کے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے انسداد منشیات کے کامیاب آپریشن پر پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔محسن نقوی نے 130ملین ڈالر مالیت کی منشیات ضبط کرنے پر پاک بحریہ کی پیشہ مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی کی وفاقی وزیر رانا قاسم نون کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملتان(این این آئی)چیئر مین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی وفاقی وزیر وچیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کی رہائش گاہ گئے۔ انہوں نے رانا محمد قاسم نون کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ قائم مقام مزید پڑھیں

PTIکا حکومتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کے نام پر قائم رہنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے لئے محمود خان اچکزئی کے نام پر قائم رہنے کا فیصلہ کیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے عون چوہدری کی ملاقات،وزارت بارے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل عون چوہدری نے ملاقات کی جس میں وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

سریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) سریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔ مدعی مقدمہ ارسلان رشید ولد عبدالرشید قوم بلوچ سکنہ میر کالونی سریاب روڈ نے رپورٹ دی کہ منیر مینگل روڈ پر مزید پڑھیں

ادیب اور شعرا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،سیکرٹری ثقافت بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری ثقافت بلوچستان حمیداللہ خان ناصر نے کہا ہے کہ ادیب اور شعرا کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ اپنے قلم کی طاقت سے معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف لڑتے ہیں ایک مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں صوبائی حکومت نوجوانوں کو روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبائی حکومت نوجوانوں کو روزگار اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر مزید پڑھیں

قائمقام چیف جسٹس بلوچستان کی صدارت میں تعزیتی اجلاس

کوئٹہ(این این آئی)عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کی سربراہی میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں عدالت عالیہ کے تمام معزز جج صاحبان اور رجسٹرار عدالت عالیہ مزید پڑھیں

بیت المال نے وفاق محتسب ریجنل آفس کے انچارج کی خصوصی دلچپسی پر معذور افراد کو مالی امداد فراہم کردی

خضدار(این این آئی)وفاقی محتسب ریجنل آفس خضدار کے انچارج محمد کاشف بلوچ کی خصوصی دلچسپی اور توجہ کے نتیجے میں علاقہ کے معذور افراد کو مالی امداد فراہم کرنے کا اہم اقدام مکمل ہوا۔ وفاقی محتسب کے انویسٹی گیشن آفیسر مزید پڑھیں

فیملی پلاننگ کی سہولت حاصل کرنے والوں کا تمام ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا،ڈائریکٹر پلاننگ محکمہ پاپولیشن ویلفیئر

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ پاپولیشن ویلفیئر کے ڈائریکٹر پلاننگ عبدالستار شاہوانی،سینئر ضلع آفیسر کوئٹہ جمعہ خان کاکڑ، ٹرینرمحمدہاشم خان کاکڑ، دپتی ڈسٹرکٹ آفیسر ڈاکٹر ارم تاج، دپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل ڈاکٹرحفیفہ،ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر عبدالطیف محمد حسنی اور ڈائریکٹر حبیبہ نے کہا ہے مزید پڑھیں