کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں کرسچن الائنس پینل کے پلیٹ فارم سے بھر پور حصہ لیں گے،چیئرمین

کوئٹہ(این این آئی)کرسچن الائنس پینل کے چیئرمین و سابق وفاقی وزیر خلیل جارج اور نائب چیئرمین عرفان بشیر نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں کرسچن الائنس پینل کے پلیٹ فارم سے بھر پور حصہ لیں گے،الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹرین اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل وفد نے ملاقات کی ملاقات کے دوران انتخابی لائحہ عمل تیار کرنے ساتھ عوامی رابطے بڑھانے اور دیگر فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے مختلف مزید پڑھیں

مچھ کے قریب گیس ٹرانسمیشن لائن پر مرمتی کام کا آغاز

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے ضلع کچھی میں متاثر ہونے والی گیس پائپ لائن کی مرمت کے کام کا آغاز کردیاگیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی کی ہائی پریشر مزید پڑھیں

نصیرآباد میں ڈاکوؤں کے حملے، پولیس 12 گھنٹے تک موقع پر نہ پہنچی، مقامی برادری نے بہادری دکھائی

نصیرآباد ( رپورٹ چھٹہ خان عمرانی ) نصیرآباد میں ڈاکو راج قائم ۔نصیرآبادپولیس کی نااہلی نے بھی رکارڈ توڑ دیئے ۔ عوام ڈاکوؤں کے ساتھ 12گھنٹے مقابلہ کرتا رہا مگر پولیس موقع پر نہ پہنچ سکا ۔ رات گیارہ بجے مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی کراچی آفس کا گوادر صارفین کے ساتھ غیر ذمہ دارانہ رویہ، گیس بلوں میں اوور ریڈنگ سے شہری پریشان

گوادر(رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کراچی آفس کی جانب سے گوادر کے صارفین کے ساتھ ناروا اور غیر ذمہ دارانہ سلوک کا انکشاف ہوا ہے، جس کی وجہ سے شہری شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی ائیر مزید پڑھیں

پنجگور کے چیئرمین عبدالمالک بلوچ کی آئی جی ایف سی ساؤتھ سے ملاقات، بارڈر مسائل پر گفتگو

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور ڈسٹرکٹ پنجگور کے چیئرمین عبدالمالک بلوچ نے جمعہ کے روز آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ضلع پنجگور کو درپیش مسائل پر گفتگو۔ اس موقع پر چیئرمین مزید پڑھیں

میر حمل بلوچ کا بی ایس او تمپ کے سابق صدر میران ہوت کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

تربت (رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری میر حمل بلوچ نے بی ایس او تمپ کے سابق صدر اور نیشنل پارٹی کوہاڑ کے سینئر اور فعال ساتھی میران ہوت کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

خضدار،نامعلوم افراد نے فائرنگ،ایک شخص ہلاک

خضدار(این این آئی)خضدار کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو وڈھ کے علاقے کاکا ہیرنیشنل ہائی وے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص نواب ولد محمد اسحاق مزید پڑھیں

گیس پائپ لائن میں شگاف پڑنے سے کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر

کوئٹہ(این این آئی) گیس پائپ لائن میں شگاف پڑنے سے کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی نے بتایا کہ مچھ کے قریب سوئی سدرن گیس کمپنی مزید پڑھیں

حکومت نے 27ویں ترمیم کے ذریعے آرمی چیف کو2030ء تک چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرکے اچھا اقدام اٹھایا،سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما سید جہانگیرشاہ نے قومی اسمبلی اورسینٹ سے پاکستان آرمی ایکٹ، پاکستان ائیر فورس ایکٹ اور پاکستان نیوی آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری پر وزیراعظم پاکستان اور وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں