لسبیلہ پولیس نے مفرور ملزم کو گرفتار کرکے چوری شدہ تاریں بمعہ کٹر برآمد کرلیں

اوتھل (این این آئی) ایس ایچ او لاکھڑا وحید علی مگسی کی کارروائی بجلی کی تاروں میں ملوث اور مفرور ملزم گرفتار، چوری شدہ بجلی تاریں مالیتی-/200000 روپے(دو لاکھ) بمعہ کٹر برآمد، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ عاطف مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی کیچ میں شہید ڈاکٹر شفیح بزنجو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، قائدین نے خدمات کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کیچ کے زیرِ اہتمام آج بروز پیر بمورخہ 22 دسمبر 2025 کو شہید ڈاکٹر شفع بزنجو کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ تعزیتی ریفرنس سے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں

افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں اور گاڑیوں کو واپس پاکستان آنے کی اجازت دی جائے،پشتون قومی،قبائلی جرگہ

کوئٹہ(این این آئی)پشتون قومی اورقبائلی جرگہ کے مرکزی کنوینئر خان امان اللہ خان اچکزئی،ملک عبدالخالق لالاغیبزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں اور گاڑیوں کو واپس پاکستان آنے کی اجازت دی جائے،کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پرقائم مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات عوام کو نچلی سطح پر بااختیار بنانے کا سب سے مؤثر ذریعہ ہیں،میر لیاقت لہڑی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وپارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات عوام کو نچلی سطح پر بااختیار بنانے کا سب سے مؤثر ذریعہ ہیں عوام 28دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی مزید پڑھیں

سردار سربلند خان جوگیزئی کابسم اللہ خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و میڈیا سیل کے سربراہ سردار سربلند خان جوگیزئی نے پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ کراچی میں انتقال کر گئے

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر بسم اللہ خان کاکڑ پیر کو کراچی میں انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج(منگل) کو سہ پہر تین بجے کلی حبیب زئی قلعہ عبداللہ میں ادا مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام اور پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے درمیان بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ پی بی 41کے 29وارڈزمیں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام اور پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی کے درمیان بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ پی بی 41کے 29وارڈزمیں سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل ہوگئی تینوں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملکر بلدیاتی انتخابات میں امیداروں کی مزید پڑھیں

نوشکی،معمولی تنازعے پر دوفریقین میں فائرنگ کے تبادلے میں 3بھائیوں سمیت4افراد ہلاک

کوئٹہ(این این آئی) نوشکی کے علاقے میں معمولی تنازعے پر دوفریقین میں فائرنگ کے تبادلے میں 3بھائیوں سمیت4افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو نوشکی کے علاقے کلی قادرآباد میں خالی دکان کو کرایہ پر لینے کے تنازعے پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار کے سابق صدر امان اللہ کنرانی کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)سْپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایمسٹرڈم نیدر لینڈ سے ایک تعزیتی پیغام میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور اپنے وقت کے متحرک طالب علم رہنما اور سیاسی و پْرامن جدوجہد کے مزید پڑھیں