کردگاپ میں پانچ روز سے بجلی بند، نیشنل پارٹی کا شدید ردعمل

مستونگ ( این این آئی) نیشنل پارٹی مستونگ کے ضلعی صدر میر سکندر خان ملازئی ضلعی نائب صدر آغا انور شاہ تحصیل کردگاپ کے جنرل سیکریٹری میر غلام مصطفی سرپرہ نے اپنے ایک بیان میں تحصیل کرگاپ کے نواحی علاقوں مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی سمیت مختلف علاقوں میں 4افراد سے موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین لئے گئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی نوتال چھتر اور بھاگ مختلف واقعات چار موٹر سائیکل چھین لئے گئے پولیس تھانہ چھتر کی حدود ڈاکووں نے گن پوائنٹ پررفیق کھوسو سے موٹر سائیکل نقدیاور موبائل فون چھین کر مزید پڑھیں

میر سکندرعلی خان عمرانی کاڈیرہ مراد جمالی میں چوری ڈکیتی رہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)سابق صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو بلوچستان میر سکندرعلی خان عمرانی نے نصیرآباد بالخصوص ڈیرہ مراد جمالی میں چوری ڈکیتی رہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بی این پی کے رکن بلوچستان اسمبلی میر جہانزیب مینگل کی پارٹی رکنیت دو ماہ کیلئے معطل کردی گئی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی میر جہانزیب مینگل کی پارٹی رکنیت دو ماہ کیلئے معطل کردی گئی ہے پارٹی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پہلے شوکاز نوٹس کا مزید پڑھیں

اوتھل کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک، صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک،حکومت بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان سے امان اللہ کنرانی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی) انٹر نیشنل کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسیشن و سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی نے جمعرات کو گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی اور انہیں بلوچستان بوائز سکاوٹس مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کے ہاتھوں سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری قابل مذمت ہے،غفار خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات غفار خان کاکڑ نے اسرائیلی افواج کے ہاتھوں سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ پوری امت مسلمہ کے لیے نہایت مزید پڑھیں

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن میں جدید سہولیات سے آراستہ آڈیٹوریم اور ہاسٹل تعمیر کیے جائیں گے،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) کوئٹہ میں ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے میں جدید سہولیات سے آراستہ آڈیٹوریم اور ہاسٹل تعمیر کیے جائیں گے انہوں مزید پڑھیں

بلوچستان میں صاف پانی اور محفوظ صفائی ستھرائی تک رسائی ہمیشہ مشکل رہی ہے،گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان واٹر اینڈ سینیٹیشن پلان 35-2025 دراصل ہمیں پورے صوبے میں پانی اور صفائی کے مستقبل کیلئے اگلے 10 سالوں کیلئے ایک واضح سمت فراہم کرتا ہے۔پانی اور صفائی زندگی مزید پڑھیں

کرپشن دہشتگردی سے بڑا چیلنج، افسران کو بدعنوانی کے خاتمے اور عام آدمی کے مسائل کے حل کا تہیہ کرنا ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا نیپا میں زیر تربیت افسران سے خطاب

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کرپشن بلوچستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اور اس ناسور کا تدارک کئے بغیر صوبے میں گورننس اور ترقی کے اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے ان مزید پڑھیں