تفتان(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کا مولوی کلیم اللہ نورزئی کی شہادت پر احتجاجی اجتماع,تفتان میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولوی کلیم اللہ نورزئی کی شہادت پر جمعیت علما اسلام تفتان کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی)محکمہ کھیل بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ پہلے یوتھ گیمز7سے 13ستمبر2025ء تک اسلام آباد میں منعقد ہونگے کھیلوں میں ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، باکسنگ، ہاکی، جوڈو، جوجستو، کبڈی، سویمنگ ٹیبل ٹینس تائیکانڈو والی بال، ویٹ لفٹنگ مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان میں گھروں کے چولہے گرم رکھنے کے علاوہ صنعتی مقاصد کیلئے بھی گیس کئی عشروں تک انتہائی سستے ایندھن کے طور پر استعمال مزید پڑھیں
لورالائی(این این آئی) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ سے آ ل پارٹیز ، انجمن تاجران و ٹرانسپورٹرز کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ جس میں مولوی محمد امین زاہد، نعمت خان جلالزئی، سردار اعظم جان، کمانڈر شاہ محمد زخپیل، مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر)مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسداد تجاوزات، پرائس کنٹرول، غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خاتمے اور غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلا کے عمل مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی جانب سے ضلع بھر کے تمام ڈی ڈی اوز کے لیئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائیئر سیکنڈری سکول میں کیاگیا۔تربیتی ورکشاپ میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالفتاح مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 19اگست (بروزمنگل) شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے11Kv ائیرپورٹ روڈ، چشمہ اورعمر مزید پڑھیں
جعفرآباد (این این آئی) ڈیرہ اللہ یار کے مختلف محلوں میں پینے کا پانی بحران اختیار کر گیا، شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کے صدر حاجی محمد طاہر عمرانی، خانزادہ بگٹی، ظفر علی عمرانی، عبدالرسول بلوچ، واجہ عبدالحکیم بلوچ اور مزید پڑھیں
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) اوستہ محمد میں پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق ضلع اوستہ محمد سٹی میں گزشتہ روز پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے جس میں مزید پڑھیں
ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب تین سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب قیدی شاخ گوٹھ فوجا خان ہجوانی میں عبدالکریم ہجوانی کا مزید پڑھیں