پولیس میں میرٹ، شفافیت اور دیانت داری اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ

لورالائی(این این آئی) لورالائی رینج میں پولیس اہلکاروں کی ترقی کے لیے A-1 پروموشن امتحانات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی لورالائی رینج جنید احمد شیخ نے امتحانی عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ میرٹ مزید پڑھیں

کچے ڈاکوؤں کے بعد ژوب میں بھی ڈاکو راج نافذ پولیس بے بس عوام کا جان و مال محفوظ نہیں

ژوب (این این آئی)کچے ڈاکوؤں کے بعد ژوب میں بھی ڈاکو راج نافذ پولیس بے بس عوام کا جان و مال محفوظ نہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں سے چور ڈاکو سرگرم جبکہ چوروں نے ایک نوجوان چرواہے کو بھی مزید پڑھیں

شہر میں ٹریفک نظام کو بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں،ایس ایس پی ٹریفک

کوئٹہ(این این آئی)ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ ڈاکٹر محمد سمیع نے کہا ہے کہ شہر میں ٹریفک نظام کو بہتر اور مؤثر بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کااطہارانہوں ں ے میڈیا کے نمائندوں سے مزید پڑھیں

27 اکتوبر سیاہ دن،بھارتی افواج نے کشمیری عوام کی خواہشات اور عالمی اصولوں کیخلاف مقبوضہ جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا،ریلی سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ کا خطاب

قلات(این این آئی) 27 اکتوبر بلیک ڈے کشمیر کے مناسبت سے ضلعی انتظامیہ قلات کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ کی زیرقیادت ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمدلاسی ڈی ایس پی ماہیوال سیاسی مزید پڑھیں

اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں بے تہاشا اضافہ نے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق نے کہا ہے کہ اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں بے تہاشا اضافہ نے غریب عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے آٹا، چینی، سبزی مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات لیے انتخابی فہرستوں کی جانچ و درستگی اور گھر گھر تصدیقی عمل (آج)مکمل ہوگا،صوبائی الیکشن کمیشن

کوئٹہ(این این آئی)ضلع کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات لیے انتخابی فہرستوں کی جانچ و درستگی اور گھر گھر تصدیقی عمل (آج)منگل کومکمل ہوگا۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق عدالتِ عالیہ بلوچستان کے احکامات کے تناظر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

لسبیلہ یونیورسٹی میں ‘لس فیسٹیول’ کی تیاریوں پر ڈپٹی کمشنر حمیرہ بلوچ کی زیر صدارت اجلاس

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ محترمہ حمیرہ بلوچ کی زیر صدارت لسبیلہ یونیورسٹی میں ہونے والے “لس فیسٹیول” کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع کے مختلف محکموں کے افسران نے شرکت مزید پڑھیں

جنگلات کی کٹائی میں جو کوئی بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف قانونی کارروائی کریں،ڈپٹی کمشنر

زیارت(این این آئی)ڈپٹی کمشنر زیارت محمد ریاض خان داوڑ نے آج کلی سنڈیمن تنگی، کلی چوترہ اور کلی بانو باغ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے کلی سنڈیمن تنگی کے صحت افزا مقام پر پائپ لائن، پل اور مزید پڑھیں

لسبیلہ میں مختلف حادثات میں خواتین سمیت 17 افراد زخمی

اوتھل(این این آئی) لسبیلہ میں مختلف حادثات میں خواتین سمیت 17 افراد زخمی، 6 شدید زخمیوں کو کراچی ریفر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تاریخی شہر بیلہ کے قریب مین قومی شاہراہ پر کراڑو چینکی کے مقام پر نال سے مزید پڑھیں