سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کیو ڈی اے کیخلاف 26بوگس پلاٹس کی الاٹمنٹ کے الزام میں مقدمہ درج

کوئٹہ(این این آئی)اینٹی کرپشن بلوچستان نے سابق ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کیو ڈی اے کے خلاف 26بوگس پلاٹس کی الاٹمنٹ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن بلوچستان عبدالواحد کاکڑ کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

صوبائی حکومت سندھ سے ملحقہ اضلاع میں ممکنہ سیلابی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیبارڈر ایریاز میں پیشگی اقدامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں پاکستان میں یونیسف کی کنٹری ریپریزنٹیٹو پرنیلے آئرن سائیڈ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی، ملاقات میں بلوچستان میں پولیو کے خاتمے، روٹین ایمونائزیشن، تعلیم اور مزید پڑھیں

کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کی مرمت کے سلسلے میں مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کی مرمت کے سلسلے میں مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان سلمان احمد صدیقی کے مطابق آج (منگل) کو کلی ماری مگل آباد مزید پڑھیں

محکمہ پولیس بلوچستان میں ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ پولیس بلوچستان میں ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے،انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی پی رخشانر رینج(خاران) وزیر خان ناصر کا تبادلہ کرکے انہیں ڈی آئی جی پی ہائی مزید پڑھیں

عید میلادالنبی کی نسبت سے منعقد ہونے والی ریلیوں اور محافلِ میلاد میں ضلع پولیس کی جانب سے بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، محمد طیب اقبال

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈی آئی جی نصیرآباد رینج کیپٹن عاصم خان کے خصوصی احکامات و ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل سٹی اے ایس پی محمد طیب اقبال کی مزید پڑھیں

نصیرآباد میں ڈاکووں نے پولیس کو اپنا ٹارگٹ بنا لیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد میں ڈاکووں نے پولیس کو اپنا ٹارگٹ بنا لیا بگا لانڈھی میں دوران گشت پولیس اہلکار سے سرکاری اسلحہ موٹر سائیکل چھین لی گئی جبکہ ڈیرہ مراد جمالی میں ڈی آئی جی پولیس مزید پڑھیں

ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں، افغان مہاجرین کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف بھی موثر اقدامات کیے جائیں،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کے افسران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پرائس کنٹرول، تجاوزات، افغان مہاجرین اور ممنوعہ پلاسٹک بیگز کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے امور پر غور کیا مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے برقی لائنوں کی شفٹنگ اور کھمبوں کی تنصیب کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 2ستمبر(بروزمنگل) سریاب گرڈاسٹیشن کے 11Kvنیو جان محمد، اولڈجان محمد،سریاب مزید پڑھیں

جنوبی پشتونخوا کے عوام کے معاشی قتل عام پر خاموش نہیں رہیں گے،پشتونخوا نیپ

لورالائی (این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع لورالائی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے جب سے پشتون وطن میں زمینداری کا سیزن شروع ہؤا ہے دن کی روشنی میں عصر کے پانچ بجے کے بعد لورالائی مزید پڑھیں

پنجگور،نشہ کرنے والے افرا دکی یلغار،کھجوروں کی چوری زوروں،کاشتکار پریشان

پنجگور(این این آئی) پنجگور شہر اور مضافاتی علاقوں میں نشہ کرنے والے افرا دکی یلغار سے کاشتکار پریشان کھجوروں کی چوری زوروں پر کاشتکاروں کی سال بھر کی محنت ضائع ضلعی انتظامیہ پولیس سے منشیات کے اڈوں کے خلاف کارروائیاں مزید پڑھیں