پاکستان ٹیلی ویژن ملکی نظریاتی سرحدوں کا محافظ ادارہ ہے،فرحت عباس جنجوعہ

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی خصوصی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن اسلام آباد ہیڈ کوارٹر سے ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ پرسانل فرحت عباس جنجوعہ اور کوآرڈینیٹر فیڈرل منسٹر آفس پی ٹی وی سی سید مزید پڑھیں

شہر و گرد و نواح میں تجاوزات خاتمے کی مہم کو مزید تیز کیا جائے،میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت “صفا کوئٹہ پروگرام” کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ایک اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی خوبصورتی، مزید پڑھیں

کوئٹہ،نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ کلی شاہوزئی کے قریب نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد بلال کو ہلاک کردیا مزید پڑھیں

بلوچ عوام کو معاشی دباؤ سے نکالنے کیلئے حکومت نے ابھی تک کوئی مربوط حکمت عملی مرتب نہیں کی، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے د فاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ کی وجہ سے جہاں عالمی معیشت بری طرح سے متاثر ہو رہی ہے وہیں پاکستان کی معیشت بھی شدید دباؤ مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس کے سرکاری ملازمین پر تشدد و گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں بی این پی

خضدار(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پارٹی کے مرکزی صدر میر اسراراللہ زہری و مزکری کابینہ نے سرکاری ملازمین کے پْرامن احتجاج پر لاٹھی چارج آنسو گیس اور گرفتاریوں مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کا کوئٹہ مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں آتشزدگی واقعہ پر اظہار افسوس،تحقیقات کا حکم

کوئٹہ(این این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ پر اظہار افسوس، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے آتشزدگی کے مزید پڑھیں

کوئٹہ،مسافر بس،رکشے میں تصادم،آگ لگنے سے6مسافر جاں بحق،7زخمی

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ میں مسافر بس اور ایرانی پٹرول سے لوڈ زرنج رکشے میں تصادم کے نتیجے میں آگ لگنے سے6مسافر جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر لوکل مسافر بس مزید پڑھیں

لسبیلہ: فشریز کی پابندی کے باوجود جون-جولائی میں مچھلیوں کا غیر قانونی شکار جاری

لسبیلہ(بیوروچیف)محکمہ فشریز کے احکامات ہوا میں، جون-جولائی میں مچھلیوں کی نسل کشی جاری، گجہ وار نیٹ کا بے دریغ استعمال، لسبیلہ کے ساحلی علاقوں میں محکمہ فشریز کے جاری کردہ جون اور جولائی کے مچھلی کے شکار پر پابندی کے مزید پڑھیں

میر عطاء الرحمن کی شہادت پر تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری

کوئٹہ(این این آئی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر نصیر مینگل کے صاحبزادے، جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل،میر حمود الرحمن مینگل کے بھائی، میر مطیع الرحمن مینگل کے والد میر عطاء الرحمن کی شہادت پر تعزیت و فاتحہ مزید پڑھیں

دنیاکے امن کو تباہ کرنے والوں کو اسلامی نظریاتی ملک کی جانب سے امن ایوارڈ دینے کا مطالبہ بزدلانہ ہے،عبدالنعیم رند

کوئٹہ(این این آئی) امیر جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ عبدالنعیم رند کی قیادت میں جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کا امریکی اسرائیلی حملوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا مظاہرین نے امریکہ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف بینروپلے مزید پڑھیں