شہر میں عوامی مفاد کے پیش نظر تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر)مہراللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر)مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسداد تجاوزات، پرائس کنٹرول، غیر قانونی منی پیٹرول پمپس کے خاتمے اور غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلا کے عمل مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کی جانب سے ضلع بھر کے تمام ڈی ڈی اوز کے لیئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان کی جانب سے ضلع بھر کے تمام ڈی ڈی اوز کے لیئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائیئر سیکنڈری سکول میں کیاگیا۔تربیتی ورکشاپ میں ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل بلوچ ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفیسر عبدالفتاح مزید پڑھیں

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 19اگست (بروزمنگل) شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے11Kv ائیرپورٹ روڈ، چشمہ اورعمر مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار: ایک ماہ سے فیز ٹو میں پانی کی فراہمی بند، فیز ون کا پانی بھی پینے کے قابل نہیں

جعفرآباد (این این آئی) ڈیرہ اللہ یار کے مختلف محلوں میں پینے کا پانی بحران اختیار کر گیا، شہری اتحاد ڈیرہ اللہ یار کے صدر حاجی محمد طاہر عمرانی، خانزادہ بگٹی، ظفر علی عمرانی، عبدالرسول بلوچ، واجہ عبدالحکیم بلوچ اور مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے کا مقدمہ درج

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) اوستہ محمد میں پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق ضلع اوستہ محمد سٹی میں گزشتہ روز پولیس وین پر ہینڈ گرنیڈ بم دھماکے جس میں مزید پڑھیں

ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سفاری میں بم دھماکہ ایک نوجوان جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سفاری میں بم دھماکہ ایک نوجوان جاں بحق۔ لیویز کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو سفاری میں بم دھماکے ایک نوجوان علی باغ ولد سالار خان مزید پڑھیں

بلوچستان صوبائی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان صوبائی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کا اجلاس اسمبلی کمیٹی روم میں چیئرمین کمیٹی سید ظفر علی آغا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے اراکین میر جہانزیب مینگل، مزید پڑھیں

سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشخال خان کاکڑ کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشخال خان کاکڑ نے ملاقات کی ملاقات میں ملکی اور خطے کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر مزید پڑھیں

حاجی نورمحمد خان دمڑ کا ہرنائی محلہ اختر آباد میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں دو جوان لڑکیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے ہرنائی محلہ اختر آباد میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں دو جوان لڑکیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر انتہائی دکھ اور دلی مزید پڑھیں