جمعیت طلباء اسلام اپنے اسلاف کی روایات اور اکابر کی فکر کو تسلسل دینے کیلئے برسر پیکار ہے، حافظ حبیب الرحمن

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت طلباء اسلام کوئٹہ کے صدر حافظ حبیب الرحمن جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللّہ حنفی سیکرٹری اطلاعات حافظ اکرام اللہ سیکرٹری مالیات حافظ عبد المنتقم کاکڑ محمد اسماعیل مری محمد قصیرخان حافظ سعید احمد ربانی محمد مزید پڑھیں

چاغی، گردونواح میں مقیم دس ہزار سے زائد افغان مہاجرین طویل قیام کے بعدافغانستان لوٹ گئے

دالبندین(این این آئی)چاغی اور اس کے گردونواح میں کئی دہائیوں سے مقیم دس ہزار سے زائد افغان مہاجرین طویل قیام کے بعد بالآخر اپنے ملک افغانستان واپس لوٹ گئے۔ واپسی پر وہاں پہنچنے والے مہاجرین نے اپنے قریبی رشتہ داروں مزید پڑھیں

دشت دھماکہ،ٹریک بحال نہ ہو سکا، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ

کوئٹہ (این این آئی)دشت میں دھماکے سے متاثرہ ٹریک کی بحالی کا کام مکمل نہ ہوسکا، جس پر بدھ کی صبح پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کر دی گئی۔ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کے مسافروں کو ٹکٹ ریفنڈ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلال دین کو پاکستان بیت المال سے 20,000 کا امدادی چیک دلوا دیا

کوئٹہ(این این آئی) وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار جلال دین کو پاکستان بیت المال سے 20,000 کا امدادی چیک دلوا دیا گیا۔درخواست گزار جلال دین نے بتایا کہ پاکستان بیت المال میں کئی بار درخواست جمع کروانے کے مزید پڑھیں

بلوچستان کی زراعت کو ترقی دینے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں،ملازمین کے جائز مسائل فوری حل کئے جائیں،سینئر نائب صدر ایگریکلچر ایمپلائز یونین

کوئٹہ (این این آئی)ایگریکلچر ایمپلائز یونین بلوچستان کے سینئر نائب صدر شاہنواز زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زراعت کے شعبے کو ترقی دینے کیلئے عملی اقدامات کیے جائیں اور صوبے کی لاکھوں ایکڑ بنجر زمین کوقابل کاشت بنا مزید پڑھیں

نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمن قمبرانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایڈمنسٹریٹر مجیب الرحمن قمبرانی نے چارج سنبھالنے کے بعد میٹروپولیٹن کارپوریشن کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں

بلوچستان کے قدرتی وسائل پر سب سے پہلا حق مقامی افراد کا ہے،عالم کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عالم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے قدرتی وسائل پر سب سے پہلا حق یہاں کے مقامی افراد کا ہے اگر عوام کوانکے وسائل سے محروم مزید پڑھیں

وزیر اعظم وژن کے مطابق حکومت بلوچستان میں تعلیم کے شعبے کو مضبوط کرنے کیلیے مربوط حکمت عملی پر عمل پیرا ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران

بارکھان(این این آئی)صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف کے وژن کے مطابق حکومت بلوچستان میں تعلیم کے شعبے کو مضبوط کرنے کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر عمل پیرا مزید پڑھیں

مہاجرین کے انخلاء سے متعلق قومی پالیسی پر عمل درآمد جاری

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے افغانستان کے قائمقام قونصل جنرل مولوی محمد حبیب ناصر نے یہاں ملاقات کی جس میں بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء اور باعزت واپسی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں