شیرانی ٹاؤن حملے میں مغوی لیویز اہلکار کی جلد اور باحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے،حاجی محمد حسن شیرانی

ژوب(این این آئی)آل پارٹیز ایکشن کمیٹی ڑوب شیرانی کے رہنماؤں حاجی محمد حسن شیرانی سابق سنیٹر رضا محمد رضا قاضی احمد خوستی جمال خان مندوخیل ملک امان اللہ حریفال عبدالقیوم ایڈوکیٹ عبدالجبار عرف طور مندوخیل نے سیاسی و قبائلی عمائدین مزید پڑھیں

کلچرو زبان قوموں کی پہچان،پشتون قوم کو دل کے گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتا ہوں،نور محمد دمڑ

کوئٹہ (این این آئی)صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا کہ کلچراور زبان قوموں کی پہچان ہوتی ہے کلچر ہی کی بنیاد پر کوئی قوم زندگی بسر کرنے کا فیصلہ کرتی ہے بلوچستان صوبہ میں مختلف اقوام آباد مزید پڑھیں

پشتون قوم کی بہادری، غیرت، جرات اور مہمان نوازی ہم سب کے لیے باعثِ فخر،روشن مثال ہے،جے ڈبلیو پی

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کی جانب سے پشتون ثقافتی دن کے موقع پر اپنے دلیر اور عظیم پشتون بھائیوں کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا گیا کہ پشتون قوم کی بہادری، مزید پڑھیں

لیویز ترمیمی ایکٹ 2025 کے تحت نئے نوٹیفکیشنز کا اجرا

کوئٹہ(این این آئی) لیویز ترمیمی ایکٹ 2025 کے تحت نئے نوٹیفکیشنز کا اجراحکومت بلوچستان نے لیویز کے انضمام سے متعلق تمام پرانے نوٹیفکیشنز، جو کہ لیویز ایکٹ 2010 کے تحت جاری کیے گئے تھے، واپس لے لیے ہیں۔اب جبکہ صوبائی مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی نوتال اور تمبو مختلف واقعات تین موٹر سائیکلوں نقدی موبائل فون چھین لی گئی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈیرہ مراد جمالی نوتال اور تمبو مختلف واقعات تین موٹر سائیکلوں نقدی موبائل فون چھین لی گئی مذاحمت کرنے پر زخمی ہونا دوران ہسپتال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا ملزمان کی مزید پڑھیں

سنگل پارٹی کا قیام شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی کے وژن اور قربانیوں کا تسلسل ہے جو آج وقت اور حالات کی اہم ضرورت بن چکا ہے،جے ڈبلیو پی

کوئٹہ(این این آئی)جمہوری وطن پارٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سنگل پارٹی کا قیام شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی کے وژن اور قربانیوں کا تسلسل ہے جو آج وقت اور حالات کی اہم ضرورت بن چکا ہے، مزید پڑھیں

نوجونوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرکے منشیات اوردیگر سماجی برائیوں سے دور رکھا جاسکتا ہے،میر زابد ریکی

واشک(این این آئی)آل شاہوگیڑی فٹبال ٹورنامنٹ بنام ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی بعمقام حرماگئے زیرنگرانی ضلعی سپورٹس آفیسر واشک سید عمران شاہ،شاندار فائنل میچ شہید حسین جان فٹبال کلب حرماگئے بعمقابلہ شہید ایاز جان مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کاروبار مفلوج ہوگئی، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کاروباری سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کیا ہے، تاجر برادری شدید پریشانی اور مشکلات کا شکار ہے جبکہ بجلی کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

کوئٹہ(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی اداروں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 2 اکتوبر 2025 (بروز جمعرات) کو منعقد ہوں گے۔ ان نشستوں مزید پڑھیں

ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل خان پانیزئی کی والدہ کی رسم سوئم (آج)ادا کی جائے گی

کوئٹہ(این این آئی)ملک پائندہ خان (مرحوم) کی اہلیہ سابق چیف انجینئر پی ایچ ای ملک محمد سیلم خان (مرحوم) عباس خان زاہد خان ندیم خان حاجی عابد ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے فیصل خان پانیزئی سے مزید پڑھیں