جیوانی،ایف آئی اے کی کارروائی،سمندر کے راستے غیرقانونی ایران جانیوالے افغان شہریوں سمیت 12افراد گرفتار

کوئٹہ(این این آئی)جیوانی میں ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران سمندر کے راستے غیرقانونی طور پر ایران جانے والے افغان شہریوں سمیت 12افراد کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق جمعرات کو ایف آئی اے نے مزید پڑھیں

اوستہ محمد میونسپل کارپوریشن کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج

اوستہ محمد (این این آئی)اوستہ محمد میونسپل کارپوریشن کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سراپا احتجاج۔ملازمین کو فوری طور پر پوری تنخواہیں دی جائیں اور ملازمین کو خزانہ سسٹم کے ساتھ منسلک کیا جائے۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی تک کام مزید پڑھیں

بلوچستان سے افغان مہاجرین کا انخلاء جاری

کوئٹہ(این این آئی) ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان سے بھی افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق ملک بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین اور دیگر غیرملکیوں کے انخلاء مزید پڑھیں

حکومت کا ایک طیارہ12 سال سے غیر فعال،نیلام نہ کرنے سے حکومتی خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت کا ایک طیارہ12 سال سے غیر فعال ہے جسے نیلام نہ کرنے سے حکومتی خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔بلوچستان اسمبلی کی پبلک مزید پڑھیں

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کی کارروائی،حوالہ ہنڈی،غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار،ایرانی کرنسی برآمد

کوئٹہ(این این آئی)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے ایرانی کرنسی برآمد کرلی۔ ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ڈی جی ایف مزید پڑھیں

کچھی،سنی میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

بولان(این این آئی)سب ڈویڑن سنی میں عوامی مسائل کے حل اور براہِ راست عوام سے رابطہ قائم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعہ داد خان مندوخیل کی زیرِ صدارت شاندار کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا اس مزید پڑھیں

علاقے کے مسائل کا حل ہماری اپنی بساط کے مطابق اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈپٹی کمشنر جھل مگسی

گنداواہ (این این آئی) وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ جھل مگسی کے زیراہتمام سرکٹ ہاؤس گنداواہ میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللہ شاہ، لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

عوامی خدمت سیاست کا محور،حلقے کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری ہیں،حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن اور صوبائی اسمبلی کے ممبر حاجی علی مدد جتک سے ان کی رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین اور علاقے کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ملاقات کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

بلیلی چیک پوسٹ پر کسٹم اہلکاروں کا گاڑیوں سے ٹائر،دیگرسامان اترنا ہائیکورٹ کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی ہے، حاجی ایوب مریانی

کوئٹہ(این این آئی) ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی،سنیئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ اور نائب صدر انجینئر میر وائس خان کاکڑ نے کسٹم چیک پوسٹ بلیلی پر ایک بار پھر چیکنگ اور مال مزید پڑھیں

بلوچستان سے نفرتوں،قبائلی دشمنیوں کے خاتمے،بھائی چارے کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ بلوچستان سے نفرتوں اورقبائلی دشمنیوں کے خاتمے اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے،قبائلی دشمنیوں کی وجہ سے صوبہ ترقی مزید پڑھیں