بختیارآباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) بختیارآباد کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو لیویز تھانہ بختیار آباد کی حدود گوٹھ لوپی بھنڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے پرانی مزید پڑھیں

میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے ملازمین نے دو ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر کام چھوڑ ہڑتال شروع کردی

اوستہ محمد (این این آئی)میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد کے ملازمین گزشتہ دو ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے باعث کام چھوڑ کر ہڑتال پر بیٹھ گئے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے ان کے گھروں کے مزید پڑھیں

سندھ کے علاقے بہرام سے تعلق رکھنے والا شادی شدہ جوڑا تحفظ کیلئے پریس کلب اوستہ محمد پہنچ گیا

اوستہ محمد(این این آئی) سندھ کے علاقے بہرام سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑا محمد جمن اورمر نذیراں اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب اوستہ محمد میں فریاد کرتے ہوئے کہا کہ میرے چاچا میرے بچوں اور میرے شوہر مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار سلطان کا تین ماہ سے زیر التواء پاسپورٹ دو دن میں فراہم کروا دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار سلطان کا تین ماہ سے زیرِ التواء پاسپورٹ دو دن میں فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار سلطان نے بتایا کہ وہ پچھلے تین ماہ سے پاسپورٹ آفس کے چکر کاٹ رہے مزید پڑھیں

اوستہ محمد سمیت جعفرآباد، نصیر آباد، صحبت پور میں فی الوقت سیلاب کا خطرہ نہیں،جہانزیب خان

اوستہ محمد (این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے کہا ہے کہ اوستہ محمد سمیت جعفرآباد، نصیر آباد، صحبت پور میں فی الوقت سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں تاہم ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مزید پڑھیں

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سی اینڈ ڈبلیو کے عہدیداروں کا مستعفی ہونے کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سی اینڈ ڈبلیو بلوچستان یونٹ کاایک اجلاس چیئرمین محمد قاسم کرد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیمی امور زیر غور لائے گئیں اجلاس میں عہدیداروں نے واضح کیا کہ محکمے میں مزید پڑھیں

پور: پولیس تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز کی تعیناتی، عوامی حلقوں کا خیر مقدم

صحبت پور(نامہ نگار) محکمہ پولیس صحبت پور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی انسپکٹر علی رضا کھوسہ کو بطور ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا انسپکٹر عبید اللّہ مینگل کو ایس ایچ او مزید پڑھیں

لسبیلہ میں بااثر افراد کا سرکاری روڈ بند، انتظامیہ کی خاموشی پر شہری پریشان

لسبیلہ(بیوروچیف) ہندو محلہ میں چند بااثر افراد کی جانب سے سرکاری روڈ پر بریئر لگا کر راستہ بند کرنے کا معاملہ تاحال حل نہ ہو سکا۔ سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں متعدد بار خبریں نشر ہونے کے باوجودضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار منیر احمد کو گیس کے بل میں 15312 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار منیر احمد کو گیس کے بل میں 15312 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا گیا۔شکایت گزار منیر احمد نے بتایا کہ متعلقہ ادارے نے ان کا میٹر تبدیل کیا اور انہیں مزید پڑھیں

ایف آئی آے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے غیر ملکی کرنسی قبضے میں لے لی

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی آے بلوچستان نے حوالہ ہنڈی اور غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے غیر ملکی کرنسی قبضے میں لے لی۔ ایف آئی اے بلوچستان کے ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی ایف آئی مزید پڑھیں