بلوچستان،4 اپریل تک گرج چمک،ژالہ باری کیساتھ شدید بارشوں کا الرٹ

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں 4 اپریل تک تیز ہواؤں، گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ درمیانی سے شدید بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے فلیش فلڈنگ اور دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ مزید پڑھیں

نصیرآباد،جعفرآباد، جھل مگسی ودیگرعلاقوں میں بارش،نشیبی علاقے زیر آب

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد،جعفرآباد، کچھی جھل مگسی،ڈیرہ بگٹی، مچھ، بھاگ، بختیارآباد، سبی اوستہ محمد، صحبت پور سمیت دیگر علاقوں میں آندھی کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں ہوئی ناڑی بینک اور کچھی کینال میں شگاف مزید پڑھیں

ٹراما سینٹر کیلئے منتخب امیدواروں کی لسٹیں عوام کے سامنے نہ لانا کرپشن کا ثبوت ہے،پی ایم اے بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) بلوچستان کے ترجمان نے ٹراما سینٹر میں ہونے والی حالیہ ریکروٹمنٹ اور پروکیورمنٹ کے عمل پر شدید تحفظات اور سخت ردعمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ڈی ٹراما سینٹر کو متعدد مزید پڑھیں

بلوچستان میں حکومت،پاک فوج اور حساس اداروں کی کوششوں سے امن وامان بحال ہوچکا ہے،سید جہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سیدجہانگیرشاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت،پاک فوج اور حساس اداروں کی کوششوں سے امن وامان بحال ہوچکا ہے اوردہشتگردوں کی کمرتوڑ کر رکھ دی گئی ہے،افغانستان میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

اینجیوگرافی جیسی طبی سہولت کی منتقلی سے مریضوں کیلئے مشکلات میں اضافہ،مقامی سطح پر علاج معالجے نظام کو شدید نقصان پہنچے گا، بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں شیخ زاید ہسپتال کی اینجیوگرافی مشین کی منتقلی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں

گزشتہ تین ماہ میں کھلی کچہریوں میں اساتذہ،ڈاکٹرز کی غیر حاضری کی شکایات کا ایک فیصد کم رہنا بہتر مانیٹرنگ،مؤثر گورننس کا ثبوت ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن کے مطابق صوبے میں ادارہ جاتی اصلاحات، گڈ گورننس اور مؤثر سروس ڈلیوری کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں صوبے کی تاریخ میں پہلی بار بہتر مزید پڑھیں

پسنی کے نامور نوجوان ناخدا اور حق دو تحریک پسنی کے سینیئر کارکن ناخدا صغیر احمد عبدالغفور کا ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا شکریہ۔

پسنی (رپورٹر) پسنی کے نامور نوجوان ناخدا اور حق دو تحریک پسنی کے سینیئر کارکن ناخدا صغیر احمد عبدالغفور نے اپنے ایک تفصیلی بیان میں ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی بے لوث خدمات، جدوجہد اور عوام مزید پڑھیں

پیشکان میں انٹرنیٹ سہولت نہ ہونے سے طلباء اور شہری شدید مشکلات کا شکار

پیشکان (پ ر ) پیشکان کے سیاسی و سماجی رہنما محسن رحیم نے اپنی جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ بیس ہزار آبادی سے زائد نفوس پر مشتمل پیشکان کو ڈسٹرکٹ گوادر میں ادبی ،علمی اور سیاسی اعتبار مزید پڑھیں

بلوچستان قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال صوبہ ہے، سیدال خان ناصر

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی مسلسل کاوشوں کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود اور پائیدار ترقی ان مزید پڑھیں

بلوچستان عوامی پارٹی مضبوط قومی سیاسی جماعت،کسی میں ضم نہیں ہونے جارہی ہے،سینیٹر منظوراحمدخان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ نے بلوچستان عوامی پارٹی کو مسلم لیگ (ن) میں ضم کرنے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں