کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان میں انسپکٹر جنرل پولیس کا عہدہ 26روز سے خالی، صوبے میں آئی جی پولیس نہ ہونے کے باعث اہم امور متاثر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کی سرکاری ملازمت مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی)دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے کی صورت میں بلوچستان کے اضلاع جعفر آباد،اوستہ محمد اور صحبت پور میں سیلاب آنے کا خدشہ ہے،صوبائی حکومت نے محکمہ آب پاشی کو الرٹ کردیا16 مختلف علاقوں میں فلڈ مزید پڑھیں
جعفرآباد(این این آئی)ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ قدرتی آفات بالخصوص سیلاب کا براہِ راست مقابلہ انسانی سکت سے باہر ہے، تاہم مؤثر منصوبہ بندی، بروقت اقدامات اور احتیاطی تدابیر کے ذریعے ان کے نقصانات کو کم مزید پڑھیں
پنجگور(این این آئی)پنجگور چتکان بازار میں ترقیاتی کاموں کا آغازکردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازار کے مختلف مقامات پر انجمن تاجران کمیٹی کی گزارشات پر میونسپل کارپوریشن کے مئیر شکیل احمد قمبرانی کی خصوصی ہدایت پر ایکسی ویٹر مشین مزید پڑھیں
کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری، رکن صوبائی کونسل عزت اللہ کاظمی، سلیمان علی، منظور حسین، عبدالحمد لالا، علی مدد حیدری، محمد علی، نجیب اللہ، عرفان حیدری، محمد ہادی و دیگر نے کہا مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی)ایف آئی اے بلوچستان نے کوئٹہ اورچمن میں کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اورغیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کرکے ملکی اورغیر ملکی کرنسی قبضے میں لے لی۔ترجمان ایف آئی اے بلوچستان نے بتایا کہ ڈی مزید پڑھیں
شیرانی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر حضرت ولی کاکڑ نے کہا ہے کہ انفرادی مفادات کی بجائے اجتماعی فلاح و بہبود، عوامی مسائل کا حل اور سفارشی کلچر کا مکمل خاتمہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عوامی خدمت کو مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں دفعہ 144کے نفاذ میں مزید 15دن کی توسیع کردی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ حمزہ شفقات کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی مزید پڑھیں
لورالائی (این این آئی)سی آئی اے پولیس نے لورالائی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں مطلوب دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔سی آئی اے پولیس کے مطابق جمعہ کو سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ نمبر 186/025 بجرم 395 مزید پڑھیں
کوئٹہ(این این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کی زیر صدارت ریوینیو ریکارڈ کی ڈیجٹلائزیشن کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تحصیلدار سٹی، تحصیلدار صدر، تحصیلدار سریاب، تحصیلدار کچلاک مزید پڑھیں


