اوستہ محمد میں نامعلوم فراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)اوستہ محمد میں نامعلوم فراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق پولیس تھانہ سٹی اوستہ محمد کی حدود میں غریب آباد کے رہائشی سید شوکت شاہ کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

وڈھ،ویگن کومسافروں سمیت اغواکرلیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) وڈھ کے علاقے سے ویگن کومسافروں سمیت اغواکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وڈھ کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک ویگن کو مسافروں سمیت اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف لیکرفرار ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ مزید پڑھیں

کوئٹہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد صدیق کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار مزید پڑھیں

پنجگور ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون کا دورہ ٹیچنگ ہسپتال

پنجگور(این این آئی) پنجگور ڈپٹی کمشنر عبدالکبیر زرکون کا دورہ ٹیچنگ اسپتال ایمرجنسی کا معائنہ کیا اور اسٹاف کی حاضریوں کو چیک کیا اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اس موقعے پر ایم ایس ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر وزیر احمد مزید پڑھیں

شاہ جہاں کا صغراں بی بی اغواء کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے، فرزانہ بی بی

خضدار(این این آئی)لیویز فورس کے اہلکار شاہ جہاں بنگلزئی کے خاندان نے آج خضدار پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ جہاں کی بے گناہی کا موقف پیش کیا اور انصاف کی اپیل کی۔ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بچوں پر تشدد شخصیت،مستقبل تباہ کرتا ہے،ذہنی دباؤ،خوف بچوں کی نشوونما میں بڑی رکاوٹ ہیں،عصمت اللہ قریشی

کوئٹہ(این این آئی)محکمہ سوشل ویلفیئر بلوچستان اور یونیسیف کے زیر اہتمام پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں “چائلڈ پروٹیکشن” کے عنوان سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پولیس افسران، نے شرکت کی۔ورکشاپ کا مقصد بچوں کو جسمانی مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن نے نئی پنشن پالیسی کو ملازمین کے بنیادی حقوق پر حملہ قرار دے دیا

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن نے آل سندھ یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن کی احتجاجی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر شاہ علی بگٹی مزید پڑھیں

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت اور انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر جمعہ داد خان مندوخیل

بولان(این این آئی)ضلع کچھی میں امن و امان کی بحالی کے لیے ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) جمعہ داد خان مندوخیل کی زیر قیادت لیویز فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نواحی علاقے کھٹن کے ایریا دلدار مزید پڑھیں

جماعت اسلامی جیسی پارٹی پاکستان میں کوئی اور نہیں، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی صرف سیاسی نہیں بلکہ مزہبی،سماجی،تعلیمی،معاشرتی سمیت لٹریسی اورجدوجہدی جماعت ہے۔جماعت اسلامی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں موجود ہے جماعت اسلامی جیسی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے بصری معذوری کا شکار گودار کی بچی کے لیے معاونت کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر سے تعلق رکھنے والی بصری معذوری کا شکار ایک باہمت بچی کے لیے خصوصی معاونت کا اعلان کیا ہے بدھ کے روز ویمن اکنامک ایمپاورمنٹ انڈومنٹ فنڈ کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں