کونسلر اعجاز ملائی کا شیخانی و ملائی بازار کا دورہ، ترقیاتی کاموں پر بریفنگ

تربت (این این آئی) میونسپل کارپوریشن تربت کے کونسلر اعجاز ملائی نےاربن ڈویولپمنٹ کے ایکسئن ایس ڈی او اور انجنیئرز کے ہمراہ اپنے وارڈ شیخانی بازار ملائی بازار کا دورہ کیا۔سابق وزیراعلی بلوچستان ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک صاحب نےحالیہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کو بھی یکم محرم الحرام کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نسبت سے عام تعطیل کا اعلان کرنا چاہیے،مولانا علامہ ثناء اللہ فاروقی

چاغی (این این آئی)سنی علماء کونسل چاغی کے زیر اہتمام یکم محرم الحرام کے موقع پر حضرت سیدنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی مزید پڑھیں

کیسکو محرم الحرام کے دوران مجالس اور عزاداری کے دوران امام بارگاہوں سے منسلک فیڈروں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنارہی ہے، کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) محرم الحرام کے ایام میں مجالس اور عزاداری کے دوران امام بارگاہوں سے منسلک فیڈروں کوبجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنارہی ہے۔ کوئٹہ شہرمیں اما م بارگاہوں سے منسلک فیڈروں پر یکم مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کے دوران بجلی حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) نے حالیہ مون سون بارشوں کے پیش نظر تمام صارفین کو بجلی کے حادثات سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیاہے اور واضح کیاہے کہ اپنے پیاروں کی زندگی کو مزید پڑھیں

عزاداری ہماری شہ رگ،کسی قسم کی قدغن قابل قبول نہیں ہے،طارق احمد جعفری

کوئٹہ (این این آئی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات و لسان تحریک طارق احمد جعفری نے کہا ہے کہ عزاداری ہماری شہ رگ ہے جس پر کسی بھی قسم کی قدغن قابل قبول نہیں ہے، محرم الحرام مزید پڑھیں

دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 کی لاشیں مل گئیں

سوات(این این آئی) دریائے سوات میں تیزبہاؤ کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 18 افراد پانی میں بہہ گئے۔ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کیلئے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم مزید پڑھیں

بلوچستان،اسلام آباد اور لاہور میں عوام دشمن بجٹ کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے مزدورں پر تشدد اور گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، گرفتار رہنماوں اورملازمین کو فوری رہا کای جائے، چوہدر ی منظوراحمد

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن،اور پیپلزلیبربیورو پاکستان کے مرکزی انچارج چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد، لاہور اور بلوچستان میں حکومت کے 2025-266 کے عوام دشمن بجٹ کے خلاف پرامن مزید پڑھیں

صحبت پورمیں واٹر سپلائی اسکیمیں بند لوگ پانی کیلئے ترس گئے ہیں،میر اظہار کھوسہ

صحبت پور(این این آئی)سابق صوبائی وزیر اور سیاسی وقبائلی رہنما میر اظہار حسین کھوسہ نے کہا ہے کہ ضلع صحبت پورمیں تمام واٹر سپلائی اسکیمیں بند لوگ پانی کی بوند بوند کے لئے ترس گئے ہیں، علاقے میں نہ تو مزید پڑھیں

چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

چاغی(این این آئی) چاغی میں نامعلوم مسلح افراد نے موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ہسپتال زرائع کے مطابق سب چاغی کے علاقے شادی شیف کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ایک موٹر مزید پڑھیں

فیڈریشن ایک طاقت ہے، بی ڈی اے سروس رولز میں گریڈ 18 پرموشن کوٹہ شامل کیا جائے: صدر نورخان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن بی ڈی اے زون کا ایک اہم اجلاس جمعہ کو صوبائی صدر نورخان کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی ابراہیم زہری،اسلم کھیتران، بی ڈی اے کے صدر میر مزید پڑھیں