ہماری سیاست کا محور عوام کی خدمت اور مسائل حل کرنا ہے،صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد خان دومڑ

زیارت(این این آئی) صوبائی وزیر خوراک وچیئرمین (فوڈ اتھارٹی)بلوچستان حاجی نور محمد خان دومڑ نے حلقہ انتخاب زیارت ہرنائی سنجاوی کے مختلف وفود سے ملاقات کے موقع پر کہا گیا کہ سیاست میں ہمیشہ اصولوں ملی یکجہتی عوام کی زیادہ مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے مسافروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے،وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی

کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے سینٹر احمد خان خلجی کے ہمراہ جمعرات کوریلوے سٹیشن کوئٹہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے مسافروں مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر اورگردوونواح میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ شہر اورگردوونواح میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 75کلو میٹر شمال مشرق میں تھا اور زلزلے کی مزید پڑھیں

امن و امان کیلئے تعاون کو تیار، مگر محرم اجلاس میں دعوت نہ دینا افسوسناک ہے: طارق جعفری

کوئٹہ (این این آئی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان کے ترجمان لسان تحریک طارق جعفری نے کہا ہے کہ حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لختِ جگر حضرت اسماعیل علیہ السلام اور فخرِ انبیاء حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ و علیہ مزید پڑھیں

مزدوروں کی تنخواہ و پنشن میں اضافہ مسترد، تحفظات قیادت کے سامنے رکھیں گے: چوہدری منظور

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن، پیپلز لیبر بیورو پاکستان کے انچارج چوھدری منظور احمد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 اور 7 فیصد کے معمولی اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اسے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پینشن میں اضافہ ناکافی ہے، پروفیسر کلیم اللہ بڑیچ

کوئٹہ(این این آئی) اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان و فپواسا بلوچستان چیپٹر کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، فپواسا کے مرکزی و ایایس اے کے جنرل سیکرٹری فریدخان اچکزئی, نائب صدر ڈاکٹر شبیر احمد شاہوانی، جوائنٹ سیکرٹری میڈم مزید پڑھیں

اوتھل میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد بھی دفاتر سنسان عوام دربدر

اوتھل (این این آئی)اوتھل میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد بھی دفاتر سنسان عوام دربدر،ضلعی صدر مقام اوتھل میں سرکاری افسران و ملازمین کی عیدالاضحیٰ کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے باوجود بیشتر دفاتر دوسرے روز بھی سنسان رہے، جس مزید پڑھیں

ریکوڈک مائننگ کمپنی کے زیراہتمام عید فیسٹیول کا انعقاد

نوکنڈی (این این آئی)ریکو ڈک مائننگ کمپنی(آر ڈی ایم سی) نے عید کے پْرمسرت موقع پر ہمے گاؤں میں ایک رنگا رنگ اور خوشیوں بھرا عید فیسٹیول منعقد کیا، جس میں مقامی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔فیسٹیول میں مزید پڑھیں

کوہلو میں طویل خشک سالی سے شعبہ مالداری اور زراعت شدید متاثر،کئی علاقوں میں جانور مرنے لگے

کوہلو(این این آئی) ضلع کوہلو میں خشک سالی کے طویل ڈیرے ہیں جس کی وجہ سے شعبہ مالداری اور زراعت شدید متاثر ہونے لگا ہے تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں گزشتہ ایک سال سے بارشیں نہ ہونے سے طویل مزید پڑھیں