اپنی برادری، رشتہ داروں اور قریبی عزیز و اقارب سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں،نورمحمد چاکرانی بگٹی

صحبت پور (این این آئی)نورمحمد چاکرانی بگٹی نے ہفتہ کو ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پور میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اپنی برادری، رشتہ داروں اور قریبی عزیز و اقارب سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں

تربت: نیشنل پارٹی رہنماؤں کی تحصیل گوادر کی نئی کابینہ کو مبارکباد، تنظیم کو مضبوط بنانے کی امید کا اظہار

*تربت(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن واجہ ابوالحسن بلوچ اور مرکزی رہنما ریٹائرڈ جسٹس شکیل احمد بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں نیشنل پارٹی تحصیل گوادر کی نو منتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش مزید پڑھیں

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے چنگیز حئی بلوچ کی بلوچستان کمیونٹی اسکول ٹیچرز کے احتجاج میں شرکت، مسائل کے حل کی یقین دہانی

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری چنگیز حئی بلوچ ایڈووکیٹ نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بلوچستان کمیونٹی اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور اساتذہ سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

میر منیر احمد مینگل کا 15 ویں نیشنل ورکشاپ میں شرکت گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے انہیں اعزاری ایوارڈ دیا

*اسلام آباد۔شہید جھالاوان میر عبدالقدوس مینگل کے فرزند میر منیر احمد مینگل نے 15 ویں نیشنل ورکشاپ میں شرکت کی اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے انہیں اعزاری ایوارڈ اور سرٹیفکیٹ دیا اس موقع پر ممبران اسمبلی مزید پڑھیں

نوابزادہ امیر حمزہ زہری کا خضدار میں قبائلی رہنماء کامران جتک کے قتل پر اظہار افسوس

کوئٹہ(این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر برائے بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے قبائلی رہنما سردارزادہ کامران جتک کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کا بجٹ اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں،حقیقی معنوں میں ترقی کا روڑ میپ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس جمعہ کو یہاں منعقد ہوا جس میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کے مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان کا پاکستان ریلویز کے تعاون سے پیپلز ٹرین چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے عوامی سہولت اور جدید سفری نظام کی فراہمی کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان ریلویز کے اشتراک سے “پیپلز ٹرین” چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر اور ملک دشمن قوتوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی جائے، اور ان کی ہر نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جائے،ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر

اوتھل (این این آئی) ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر نے کہا کہ غیر حاضری برداشت نہیں کی جائے گیپولیس ایک ڈسپلن فورس ہے جزا و سزا کا توازن ہی انصاف کی بنیاد ہے.ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اوتھل میں پولیس دربار کے مزید پڑھیں

ملک میں انسانی حقوق معطل، پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ بن چکی ہے: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی) پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں انسانی حقوق معطل،پارلیمنٹ ربڑ سٹمپ بنادی گئی ہے آئین کی خلاف ورزی ہورہی ہے،عدلیہ اور مزید پڑھیں

عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں