بلوچستان کے عوام کے تحفظ کے لیے ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہاہے کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف مثالی کامیابیاں حاصل کیں، بلوچستان کے عوام کے تحفظ کے لیے ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔یہاں مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو شہید رکھنے کی قرار داد کی منظوری کاخیرمقدم

پشاور(این این آئی)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بلوچستان اسمبلی میں اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام بے نظیر بھٹو شہید انٹرنیشنل ائیرپورٹ رکھنے کی قرار داد کی منظوری کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ اس اہم قرارداد کی منظوری پر وزیر مزید پڑھیں

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں فتن الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (این این آئی)سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں 2 آپریشنز کے دوران فتن الہندوستان کے 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

ہم اہلیان دارو ہوٹل زہری گوٹھ کے عوام وزیر زراعت و کو آپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کے بے حد مشکور ہے-ثناءاللہ مینگل

*نیشنل پارٹی دارو ہوٹل زہری گوٹھ کے یونٹ سیکرٹری ثناءاللہ مینگل نے کہا ہے کہ ہم اہلیان دارو ہوٹل زہری گوٹھ کے عوام وزیر زراعت و کو آپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کے بے حد مشکور ہے جن کی مزید پڑھیں

صوبے بھر میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ترسیلی نظام میں موجود خامیوں کو فوری دور کرنے کے لیے جامع اور مؤثر حکمت عملی اختیار کی جائے: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس پیر کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے مزید پڑھیں

اپنی آبائی زمین جو کہ کوڑاسک شہول میں واقعہ ہے وہ کسی غیر کو کسی بھی قیمت پر نہیں دیں گے: قادر داد سمالانی سید خان سمالانی

خضدار (این این آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقہ کوڑاسک سے تعلق رکھنے والے سمالانی قبیلے کے عمائدین قادر داد سمالانی سید خان سمالانی غلام نبی سمالانی اللہ بخش سمالانی صوفی محمد عمر و دیگر نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ عوامی توقعات کا ترجمان اور معاشی ریلیف کا ضامن ہوگا: قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان

کوئٹہ (این این آئی)قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے صوبائی وزیر خوراک بلوچستان حاجی نور محمد دمڑ نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی مجموعی معاشی صورتحال، عوامی فلاح و بہبود اور صوبہ بلوچستان کی ترقی سے متعلق اہم مزید پڑھیں

بلوچستان میں عوام اور فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ میں پولیس پر دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے دشمن بلوچستان کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں، حملے میں ملوث عناصر کو قانون کے مزید پڑھیں

نوید ترین کی بازیابی نہ ہوئی تو احتجاجی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: ملک بہادر خان ملیزئی

پشین(این این آئی)ضلع پشین میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور گزشتہ شب لاپتہ نوید ترین کے اغوا کے واقعے کے خلاف مرکزی انجمن تاجران پشین کے صدر ملک بہادر خان ملیزئی، ملیزئی اولسی کمیٹی کوئٹہ پشین ٹو مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری روڈ بس اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا مزید پڑھیں