ڈیگاری،خاتون،مر د کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو2 روزہ ریمانڈ پرکرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیاگیا

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجیدی ڈیگاری میں ایک خاتون اور مر د کے قتل کے کیس میں گرفتار ملزم سردارشیر باز ساتکزئی کو2 روزہ ریمانڈ پرسیریس کرائم انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

نوجوان نسل کو موجودہ حالات میں رہنمائی کی اشد ضرورت،لکھاری قلم کے ذریعے بخوبی فراہم کر رہے ہیں،میمونہ حمزہ

کوئٹہ(این این آئی)حلقہ خواتین جماعت اسلامی شعبہ نشرو اشاعت کے زیر اہتمام خواتین کی تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کیلئے مضمون نویسی کا مقابلہ منعقد کیا گیا،جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے حصہ لیا۔ مضمون نویسی کے مقابلے میں مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ،قبائلی تصادم میں 6افراد کی ہلاکت قابل مذمت ہے،ارباب ناصر کاسی

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین پاکستان یوتھ پیس موومنٹ ارباب ناصرحیدرکاسی نے قلعہ عبداللہ کے علاقے میں قبائلی تصادم میں 6افراد کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلعہ عبداللہ خان میں آئے روز فسادات مختلف قبائل دست و گریبان مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے ڈغاری میں قتل ہونے والوں کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے ڈغاری میں قتل ہونے والوں کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی مزید پڑھیں

لسبیلہ: جماعت اصلاح المسلمین اور روحانی طلبہ جماعت کا ماہانہ عظیم الشان پروگرام بیادِ شہداء کربلا کا انعقاد

لسبیلہ(بیوروچیف) گزشتہ روزجماعت اصلاح المسلمین ضلع لسبیلہ زون 1 اور روحانی طلبہ جماعت و جمعیت علماء طاہریہ لسبیلہ کا مشترکہ ضلعی ماہانہ عظیم الشان پروگرام بیاد شہداء کربلا بعد نماز ظہر تا عصر المرکز روح الاسلام طاہریہ سجن آباد اوتھل مزید پڑھیں

عوام کی خدمت، شفاف طرز حکمرانی، اور کارکردگی ہی افسران کا اصل طرز امتیاز ہونا چاہیے،چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان

کوئٹہ(این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت، شفاف طرز حکمرانی، اور کارکردگی ہی افسران کا اصل طرز امتیاز ہونا چاہیے۔ ہمیں یہ ہر وقت یاد رکھنا چاہیے کہ سرکاری افسران کو مزید پڑھیں

ایس ایس پی نصیرآباد علاقے بدامنی کا سبب بنے ہوئے ہیں انہیں فوری طور پرعہدے سے ہٹایا جائے،سابق صوبائی وزیر میر سکندر علی خان عمرانی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) سابق صوبائی وزیر میر سکندر علی خان عمرانی نے ڈیرہ مراد جمالی میں تازہ بدامنی لوٹ مار کے واقعات کے خلاف میدان میں آگئے سوموار کے روز انجمن تاجران کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں دن دہاڑے ڈکیتیاں، پولیس کی نااہلی پر تاجروں کا احتجاج

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں آئے روز ڈکیتی رہزنی چوری اغواء سمیت لوٹ مار کی وارداتوں کے خلاف انجمن تاجران کی اپیل پر ڈیرہ مراد جمالی میں احتجاجی ریلی دھرنا مظاہرہ تاجر برادری سیاسی پارٹیاں مزید پڑھیں

امن و سہولیات کے بغیر غیر ملکی سرمایہ کاری ممکن نہیں، سینیٹر عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان اورآذربائیجان کا تجارتی ریل رابطے مضبوط بنانے کیلئے ورکنگ گروپس کی تشکیل نہایت خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے وقت اور حالات مزید پڑھیں