کوئٹہ، سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی بلوچستان کا نوٹس

کوئٹہ(این این آئی)سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کا حکم مزید پڑھیں

بلوچستان کے بہادر سپوت اپنے خون سے وطن کا دفاع کر رہے ہیں، میر علی حسن زہری

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، ترجمان صدر آصف علی زرداری و صوبائی وزیر برائے زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری نے گزشتہ روز، میجر محمد انور کاکڑ شہید پر بزدلانہ و دہشت گردانہ حملے کے مزید پڑھیں

دالبندین میں منشیا ت فروشوں اور منشیات استعمال کرنے والوں کے خلاف کاروائی خوش آئند ہے،شہری حلقے

دالبندین(این این آئی)دالبندین کے باشعور شہریوں، عمائدین، اساتذہ اور طلباء نے منشیات کے خلاف دوبارہ مہم شروع کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔ اس حوالے سے سابق ایس پی چاغی کی کامیاب کارروائیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جنہوں مزید پڑھیں

132Kvسوراب،خضدارٹرانسمیشن لائن کے گرے ہوئے ٹاورز کی مرمت و بحالی کا کام مکمل

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ شدید بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے 132Kv سوراب۔خضدارٹرانسمیشن لائن کیگرے ہوئے 7 ٹاورز کی مرمت، تنصیب و بحالی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔جسکے بعد اس مزید پڑھیں

132KVدروازہ اسپلنجی ٹرانسمیشن لائن کے 4 ٹاورز گرگئے ہیں،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ روز 132KVدروازہ اسپلنجی ٹرانسمیشن لائن کے 4 ٹاورز گرگئے ہیں جس کے بعد مزکورہ ٹاوروں کیdismantling اور مرمت وتنصیب اور بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ترجمان نے مزید پڑھیں

کوئٹہ، ڈی ایس پی (ر) اجمل خان کاسی کا ذاتی ملازم گھر سے قیمتی سامان،گاڑی اور نقدی لیکر فرار

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں ڈی ایس پی (ر) اجمل خان کاسی کا ذاتی ملازم گھر سے قیمتی سامان،گاڑی اور نقدی لیکر فرار ہوگیا۔انڈسٹریل پولیس تھانہ کوئٹہ میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی اجمل خان کاسی نے ایف آئی آر درج مزید پڑھیں

بلوچستان، خاتون سمیت2افراد کو مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں بے دردی سے فائرنگ کرکے قتل

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں خاتون سمیت2افراد کو مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں بے دردی سے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک درجن کے قریب مسلح افراد نے نامعلوم مقام پر مزید پڑھیں

پولیس عوامی تعاون سے جرائم کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، ایس ایچ او عبید اللّہ مینگل

صحبت پور (رپورٹ اعجاز پیچوہا) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کے ایس ایچ او انسپکٹر عبید اللّہ مینگل نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و امان کا قیام، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں غیرت کے نام پر ماورائے آئین قتل کی بار کونسل کی شدید مذمت

صحبت پور (نامہ نگار) بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ چیئرمین ایگزیکٹوو کمیٹی امان اللہ خان کاکڑ ممبران بار کونسل قاسم علی گاجزئی اور رحمت اللہ بڑیچ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں گزشتہ دنوں بلوچستان مزید پڑھیں

میجر انور کاکڑ کی شہادت پر صوبائی وزیر سلیم کھوسہ کا اظہار افسوس

صحبت پور (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ نے کوئٹہ کے علاقے جبل نور کے قریب دہشت گردوں کے بم حملے میں پاک فوج کے افسر میجر محمد انور کاکڑ کی مزید پڑھیں