ڈیرہ مراد جمالی اور جعفرآباد شادی کی دو مختلف تقریبات ہوائی فائرنگ،بچی جاں بحق،تین بچے زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی اور جعفرآباد شادی کی دو مختلف تقریبات ہوائی فائرنگ ایک بچی جاں بحق تین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کی فوری طورپر کاروائی ہوائی فائرنگ کر نے والا ایک شخص گرفتار اسلحہ مزید پڑھیں

درخت لگانے سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی،موسمیاتی تبدیلیوں کے مضر اثرات سے تحفظ حاصل کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی کمشنر جعفرآباد

ڈیرہ اللہ یار (این این آئی) ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات سے نمٹنے کا واحد مؤثر حل شجرکاری ہے، درخت لگانے سے نہ صرف ماحولیاتی آلودگی میں کمی لائی جا مزید پڑھیں

گوادر،محکمہ فشریز کی تعیناتیوں میں تاخیر، نوجوانوں میں شدید تشویش کا شکار ہوگئے

گوادر (این این آئی)ضلع گوادر کے بے روزگار نوجوانوں نے محکمہ فشریز میں بھرتیوں کے عمل میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انٹرویوز مکمل ہونے کے باوجود تعیناتیوں میں تاخیر فوری طور پر مزید پڑھیں

خضدار،بیلہ میں ٹریفک حادثات،تین افراد جاں بحق

خضدار (این این آئی)خضدار اور بیلہ میں ٹریفک حادثات تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ پر حسنین پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں نوجوان عدنان ولد ٹکری علی بخش براہمزئی مینگل جاں بحق ہوگیا مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کی والدہ کا ماہانہ بینوولنٹ فنڈ جاری،بقایاجات کی مد میں 79800 روپے ادا

کوئٹہ(این این آئی)درخواست گزار نے بتایا کہ ان کی والدہ کو ہر ماہ باقاعدگی سے بینوولنٹ فنڈ کی ادائیگی ہوتی تھی۔لیکن گزشتہ چھ ماہ سے یہ ادائیگی بغیر کسی وجہ کے روک دی گئی تھی۔انہوں نے متعدد بار متعلقہ محکمے مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان کا مختلف امتحانی سنٹروں کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا

سبی (این این آئی)ڈائریکٹر ایجوکیشن بلوچستان میر محمد اختر کھیتران نے ضلع سبی میں جاری میٹرک کے سالانہ امتحانات کے مختلف مراکز کا اچانک دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے موقع پر ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مزید پڑھیں

بی آر اے نے کسٹم ایجنٹس کیلئے لازمی رجسٹریشن اور بروقت ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ہدایت کردی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) نے سامان کی گڈز ڈیکلریشن کے اجراء سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے کسٹم ایجنٹس کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر بی آر اے کے ساتھ اپنی مزید پڑھیں

بارکھان میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(این این آئی)بارکھان کے علاقوں تنگ کاریز اور مرڑی میں انسدادِ دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ترجمان سی ٹی مزید پڑھیں

کوئٹہ،سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی،ترجمان

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں انسدادِ دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین اہلکار زخمی ہو گئے۔سی ٹی مزید پڑھیں

حکو مت ِ بلوچستان نے محکمہ خوراک کو ختم کر کے نیا کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا

کوئٹہ (این این آئی) حکو مت ِ بلوچستان نے محکمہ خوراک کو فوری طور پر ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ نیا کموڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ قائم کردیا۔چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کی منظوری کے مزید پڑھیں