سبی پولیس نے گزشتہ دو ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں خادم حسین مگسی

سبی(رپورٹر)ایس ڈی پی او سبی سرکل خادم حسین مگسی نے کہا ہے کہ سبی پولیس نے گزشتہ دو ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور اور مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

گورنمنٹ ہائی اسکول براہم خان میں نئے کمروں کا افتتاح، داخلہ مہم کے سلسلے میں واک ریلی

بھاگ (رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھاگ عبدالمعید جاموٹ نے گورنمنٹ ہائی اسکول براہم خان کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے اسکول میں حال ہی میں تعمیر ہونے والے نئے کمروں کا باقاعدہ ربن کاٹ کر افتتاح کیا اس موقع پر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج کے تحت راشن تقسیم

صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) ضلع صحبت پور: پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر عوامی خدمت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ماہِ مقدس رمضان میں مستحق اور نادار افراد میں راشن تقسیم کیا۔ حکومتِ بلوچستان کی مزید پڑھیں

جعفرآباد میں آتشزدگی سے متاثرہ خاندان رمضان ریلیف کا منتظر

صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) جعفرآباد میں رمضان المبارک کی برکتوں اور رحمتوں کے دعوؤں کے باوجود کئی ایسے گھرانے موجود ہیں جہاں چولہا ٹھنڈا ہے اور آنکھیں امداد کی راہ تکتے تکتے اشکبار ہو چکی ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو مسلسل جیل میں رکھنا کسی طور بھی قابلِ جواز نہیں

اداریہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بگڑتی ہوئی صحت نہ صرف تشویش ناک ہے بلکہ انسانی حقوق کے بنیادی تقاضوں کی بھی یاد دہانی کراتی ہے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر قیدی کو مناسب طبی سہولیات فراہم مزید پڑھیں

این اے 251 سے خوشحال خان کاکڑ کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 27 فروری 2026 کے حکم کی روشنی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 شیرانی۔ژوب۔قلعہ سیف اللہ سے پشتونخواء نیشنل عوامی پارتی کے چیئرمین خوشحال مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کو ٹی ٹی اے بل کی مد میں دو لاکھ دو ہزار روپے کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کروا دی گئی

کوئٹہ(این این آئی)شکایت گزار نے بتایا کہ 42 سال خدمات انجام دینے کے بعد اس نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان (جی ایس پی) سے ریٹائرمنٹ لے لی، ریٹائرمنٹ کے بعد اس نے اپنا ٹی ٹی اے بل متعلقہ دستاویزات کے مزید پڑھیں

لسبیلہ،رواں سال داخلہ مہم کے تحت 5530 آؤٹ آف سکول بچوں کوداخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ

اوتھل(این این آئی)محکمہ ایجوکیشن لسبیلہ اور ایجوکیشن سپورٹ پروگرام (یونیسیف) لسبیلہ کی جانب سے داخلہ مہم2026کے حوالے سے اوتھل کے صحافیوں کو پریس بریفنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ سراج احمد بلوچ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لسبیلہ مسعود حلیم ڈسٹرکٹ آفیسر مزید پڑھیں

کوئٹہ،مسلح افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی اور ایک بچہ جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب مل میں صدام پھاٹک کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد یعقوب مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان کی ایرانی قونصلیٹ جنرل آمد آیت اللہ علی خامنہ ای،رفقاء کیلئے فاتحہ خوانی، ایرانی حکومت و عوام سے اظہاریکجہتی

کوئٹہ(این این آئی) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوئٹہ میں ایران کے قونصلیٹ جنرل گئے جہاں انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے رفقاء کیلئے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے ایرانی قوم کے مزید پڑھیں