لورالائی: شہید بے نظیر بھٹو جمہوریت اور عوامی حقوق کی علامت تھیں، پیپلز پارٹی رہنما

لورالائی(میاں محمد عامر بشیر آرائیں) معروف قبائلی و سیاسی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لورالائی کے سٹی صدر ولی خان کاکڑ، ضلعی جنرل سیکرٹری سردار شیر دل خان جوگیزئی اورنوازمہترزئی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ شہید محترمہ مزید پڑھیں

بی آر سی کالج جیسے ادارے نوجوانوں کو تعلیمی ترقی کی جانب لے جانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

تربت(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بی آر سی کالج تربت کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران کالج کے پرنسپل ولی محمد لہڑی نے انہیں ادارے کو درپیش مسائل پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

حب: 27 دسمبر ہمیں قربانی، استقامت اور عوامی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے: میر علی اصغر زہری

حب(رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے پرسنل سیکرٹری میر علی اصغر زہری نے 27 دسمبر یومِ شہادت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات سے فرار عوامی نمائندگی کے خوف کا ثبوت ہے، میر کبیر محمدشہی

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر محمدشہی نے بلدیاتی انتخابات کے التواء پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ انتخابات کے نتیجے میں جمہوری عمل کے تحت ابھرنے والی عوامی نمائندگی کے خوف سے حکومتی جماعتوں مزید پڑھیں

خاران میں شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی، کارکنان کی قرآن خوانی اور نظریاتی عزم کا اظہار

خاران (نمائندہ خصوصی محمدعیسی محمدحسنی ) دختر مشرق سابق وزیر اعظم پاکستان شہید بینظیر بھٹو کی 18 ویں برسی ضلع خاران میں پارٹی کارکنان و جیالوں نے نہایت افسردگی کے ساتھ منایا۔ کارکنان نے بی بی شہید کیلئے قرآن خوانی مزید پڑھیں

نصیرآباد: منجھو خاندان کا زمینوں پر قبضے، قتل اور ظلم کے الزامات پر پریس کانفرنس

نصیرآباد(رپورٹر) نصیرآباد کے قبائلی رہنما منظور احمد منجھو جاموٹ اپنے خاندان کے افراد جس میں سیف اللہ منجھو علی شیر منجھو ثناء اللہ منجھو محمد اکرم منجھو اور عبدالرحیم منجھو ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ پریس کلب ڈیرہ مراد مزید پڑھیں

بلوچستان میں ریاست نے طاقت کے اندھا دھند استعمال کی پالیسی اختیار نہیں کی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریاست نے کبھی طاقت کے اندھا دھند استعمال کی پالیسی اختیار نہیں کی۔بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ محدود اور ہدفی مزید پڑھیں

حاجی محمد عالم جتک کی دعوت پر تعلیمی رہنماؤں کا وادی کرخ دورہ

کرخ (رپورٹر) سابق رجسڑار بلوچستان یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار حاجی محمد عالم جتک کی خصوصی دعوت پر بانی روشنائی سوشل آرگنائزیشن میر اشرف علی مینگل، نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سیکرٹری فائنانس اور دیگر دوست ماہر تعلیم پروفیسر مزید پڑھیں

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رکن اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی بلدیاتی انتخابات پر ملاقات

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سابق ناظم حاجی عبد الصمد بلوچ نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ عبد الرؤف بلوچ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کوئٹہ کے موخر شدہ بلدیاتی انتخابات اور ممکنہ حلقہ بندیوں پر بات چیت ہوئی۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں 27دسمبراور29دسمبرکو (روزانہ)سریاب گرڈاسٹیشن کے سریاب ون، سریاب ٹو، واسا،کرانی، ہزارہ مزید پڑھیں