سید یوسف رضا گیلانی کی وفاقی وزیر رانا قاسم نون کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملتان(این این آئی)چیئر مین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی وفاقی وزیر وچیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کی رہائش گاہ گئے۔ انہوں نے رانا محمد قاسم نون کی والدہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ قائم مقام مزید پڑھیں

PTIکا حکومتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کے نام پر قائم رہنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے لئے محمود خان اچکزئی کے نام پر قائم رہنے کا فیصلہ کیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے عون چوہدری کی ملاقات،وزارت بارے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل عون چوہدری نے ملاقات کی جس میں وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم مزید پڑھیں

وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا کے کی زیر صدارت اہم اجلاس

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر آبپاشی ریاض خان کی زیر صدارت صوبے کے سمال ڈیمز سے متعلق اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری آبپاشی محمد آياز سمیت متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

جوناگڑھ فیڈریشن کی کراچی میں یومِ سقوط جوناگڑھ پر بڑی تقریب منعقد

کراچی (پ ر)جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے تحت یومِ سقوطِ جوناگڑھ کی مرکزی تقریب جوناگڑھ کمیونٹی سینٹر کراچی میں منعقد ہوئی جس میں مختلف جماعتوں کے نمائندگان، کمیونٹی رہنماؤں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد نے شرکت کی پروگرام کی میزبانی مزید پڑھیں

وکلاء نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفیٰ کی حمایت کا اعلان کیا

کوئٹہ (نمائندہ ) ملک میں 26 ویں اور 27 ویں تحریک کے خلاف آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے علی احمد کرد اور راحب خان بلیدی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو انتہائی معزز مزید پڑھیں

علیم خان سے چین کے گیزوبا گروپ کے چئیرمین کی وفد کے ہمراہ ملاقات، سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی M-6اور M-10 کے باقی ماندہ حصوں کی تعمیر میں شراکت داری کی پیشکش چینی کمپنی نے قبول کرلی۔بدھ کووزارت مواصلات سے جاری بیان کے مطابق چین کے گیزوبا گروپ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آئندہ برس مون سون میں کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرات موسمیاتی تبدیلی، وزارت منصوبہ بندی مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا سیکرٹری سینیٹ سید حسنین حیدر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے سیکرٹری سینیٹ سید حسنین حیدر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ماں جیسی عظیم ہستی مزید پڑھیں