آؤٹ سورس سکولوں کے فنڈز کا ریکارڈ طلب، غیر استعمال شدہ رقم فوری واپس کرنے کا حکم

آؤٹ سورس کیے گئے سکولوں کے مالی معاملات کی جانچ پڑتال کا فیصلہ، سکول اکاؤنٹس میں موجود نان سیلری بجٹ اور فروغِ تعلیم کے فنڈز کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔ ڈی پی آئی سیکنڈری پنجاب نے تمام سکولوں کو مزید پڑھیں

درسی کتب کی اشاعت پر تنازع، نجی پبلشرز نے پیکٹا کو قانونی نوٹس بھیج دیا

نجی پبلشرز نے درسی کتب تیار کرکے انہیں اپنے نام سے شائع کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پیکٹا کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے. پبلشرز کی جانب سے توہینِ عدالت کا لیگل نوٹس موصول ہونے کے مزید پڑھیں

لاہور بورڈ کا آئندہ امتحانات سے پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے آئندہ امتحانات سے روایتی پیپر مارکنگ سنٹرز ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر بدرالسلام کے مطابق سیکنڈ اینول امتحان سے طلبہ کے پرچوں کی آن سکرین مارکنگ مزید پڑھیں

سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے ساتھ اب سبزیاں بھی اگانا ہونگی، محکمہ تعلیم کی سخت ہدایات

سرکاری اسکولوں میں تعلیم کےساتھ ساتھ اب سبزیاں بھی اگانا ہوں گی۔ محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے سربراہوں کو سخت ہدایات پر مبنی مراسلہ جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ تعلیمی اداروں میں موسمی سبزیوں کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اے آئی کو سرکاری سکولوں میں لازمی مضمون قرار دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو لازمی مضمون کے طور پر شامل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق سرکاری اسکولوں میں مصنوعی ذہانت سے متعلق مضمون شامل کرنے کا مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کو سوشل اسکلز سکھانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کو سوشل اسکلز سکھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے لیے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے باقاعدہ نصاب بھی جاری کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سوشل اسکلز کی تربیت کے مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں 38 ہزار 18سکولز ہیں، ایک بھی سکول ٹوائلٹس کے بغیر نہیں ہے : محکمہ سکول ایجوکیشن

سٹی 42: محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 38 ہزار 18سکولز ہیں، ان سکولوں میں 2 لاکھ 23ہزار 793ٹوائلٹس کی سہولت میسر ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب کے سکولوں میں 4200 نئے ٹوائلٹس بنائے جارہے ہیں،پورے مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کی جیو ٹیگنگ کے ذریعے سکیورٹی نگرانی کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کی نگرانی کے لیے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت سکولوں کی جیو ٹیگنگ کے ذریعے سکیورٹی صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔ اس مزید پڑھیں