بلوچستان،بچوں بارے قوانین موجود،عمل نہ ہونے کے برابر ہے،ڈاکٹر فرخندہ اورنگزیب

کوئٹہ(این این آئی) عالمی یومِ اطفال کے موقع پر کوئٹہ میں ایڈ بلوچستان اور چائلڈ رائٹس موومنٹ بلوچستان کی جانب سے ایک اہم تقریب منعقد ہوئی، جس میں ماہرین، سماجی رہنماؤں، نوجوانوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بلوچستان میں مزید پڑھیں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مضر صحت،ایکسپائرڈ اشیاء خورونوش فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں،36فوڈ بزنس مراکز،یونٹس پر جرمانے عائد

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ کے مختلف اضلاع میں کریک ڈاؤن کے دوران غیر معیاری، مضر صحت اور ایکسپائرڈ اشیاء خوردونوش کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر 36 فوڈ بزنس مراکز اور یونٹس مزید پڑھیں

بلوچ ساحلی خطہ قدرتی وسائل سے مالا مال،جھینگا فارمنگ منصوبے سے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھلیں،روزگار کے مواقع پیدا ہونگے، بلال خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ڈائریکٹر جنرل فشریز، ڈاکٹر عتیق اللہ نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں صوبے میں ماہی پروری اور آبی وسائل کی ترقی سے متعلق جاری مزید پڑھیں

کوئٹہ، محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس کا منزرکی، پشین میں بھنگ کی غیر قانونی کاشت کیخلاف آپریشن مکمل

پشین(این این آئی)ایکسائز، ٹیکسیشن و اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منزرکی، پشین کے مضافاتی علاقوں میں بھنگ کی غیر قانونی کاشت کے خلاف بڑا آپریشن مکمل کر لیا۔ کارروائی کا مقصد علاقے میں منشیات کی مزید پڑھیں

باہمی تعاون کے فروغ کیلئے کینیڈا میں’اوپن‘ سالانہ کانفرنس، پاکستانی ہائی کمشنر شریک

کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے ٹورانٹو میں منعقد ہونے والی آرگنائزیشن آف پاکستانی انٹرپرینیورز (اوپن) کی سالانہ بزنس کانفرنس میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کانفرنس کا مقصد جدت، باہمی تعاون اور مستقبل پر مبنی کاروباری مزید پڑھیں

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے جنگلات کی سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز

پنجاب حکومت نے جنگلات کے تحفظ اور غیر قانونی کٹائی کی روک تھام کے لیے صوبے بھر کے تمام جنگلات کی سیٹلائٹ مانیٹرنگ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کے مطابق یہ اقدام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف مزید پڑھیں

زراعت بلوچستان کی ریڑھ کی ہڈی،زرعی نظام میں شفافیت، ریکارڈ بہتری،محصولات ڈھانچے پر کام جاری ہے،سردار بابا غلام رسول خان عمرانی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے کہا ہے کہ محنت کشوں، کسانوں اور معاشرے کے دیگر پِسے ہوئے طبقات کے مسائل کو توجہ سے سننا، سمجھنا مزید پڑھیں

ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیاجاۓ٬بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عام عوام کے ساتھ ملازم طبقہ بھی پریشان ہیں ارشاد علی لغاری‎

سبی(رپورٹر)ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیاجاۓ٬بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عام عوام کے ساتھ ملازم طبقہ بھی پریشان ہیں ارشاد علی لغاری٬تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ایریگیشن یونٹ کے صدر ارشاد علی لغاری نے مزید پڑھیں

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین ایوب جتک کی جدوجہد کی جڑیں بلوچستان کے تاریخی مسائل میں ہیں

اداریہ بلوچستان پاکستان کا معدنی وسائل کوہلہ گیس، سونا، تانبا کرومائیٹ سے مالا مال قومی وحدت ہے، لیکن بلوجستان کے عوام کے خیال میں ان وسائل پر ان کا حق نہیں دیا گیا اور وہ ترقی اور روزگار کے مواقع مزید پڑھیں