نیشنل پارٹی لسبیلہ کے رہنماؤں کی صوبائی وزیر نوابزادہ زرین مگسی سے ملاقات، مسائل سے آگاہی

بیلا (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما واحد بلوچ نیشنل پارٹی لسبیلا کے آرگنائزر محمد بخش لاسی ڈپٹی آرگنائزر و جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی بیلا قادر لانگو این پی بیلا آرگنائزر عبدالرحمان بلوچ اوتھل کے آرگنائزر میر محمد صابرہ ڈپٹی مزید پڑھیں

حکومت اختلافِ رائے دبانے سے باز آئے، گرفتار وکلاء کو فوری رہا کیا جائے — انجنیئر حمید بلوچ

تربت (رپورٹر ) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے بلوچستان میں وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طرزِ عمل کسی بھی مہذب اور مزید پڑھیں

ہزارہ ٹاؤن میں ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پرائیویٹ مافیا مسلط ہے، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ ہزارہ ٹاؤن میں پانی کی قلت کے تدارک کیلئے سابق حکومتوں اور منتخب عوامی نمائندوں نے کسی قسم کی دلچسپی نہیں دکھائی، آج بھی مزید پڑھیں

نوابزادہ امیر حمزہ زہری کی ربانی خان کاکڑ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت،فاتحہ خوانی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی مشیر برائے بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ربانی خان مزید پڑھیں

غزہ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،جے ٹی آئی ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت جاری رکھے گی،حبیب الرحمن

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ کے صدر حافظ حبیب الرحمن جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللّٰہ حنفی سیکرٹری اطلاعات حافظ اکرام اللّٰہ سیکرٹری مالیات حافظ عبد المنتقم حافظ محمد موسیٰ محمد قیصر خان اسماعیل مری خالد محمود مزید پڑھیں

ژوب،مکان کی چھت گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق،خاتون اور بچی زخمی

ژوب(این این آئی) ژوب میں مکان کی چھت گرنے سے تین سالہ بچہ جاں بحق جبکہ خاتون اور بچی زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ژوب کے علاقے امام بارگاہ محلہ کے رہائشی پائیو محمدباہر کے کمرے کی چھت گرنے مزید پڑھیں

مرکزی چتکان بازار کے چاروں اطراف اسٹریٹ لائٹس لگانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فرید احمد

پنجگور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون کی جانب سے پنجگور بازار، بالخصوص مرکزی چتکان بازار کے چاروں اطراف اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا فیصلہ تاجر برادری اور عوام کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ تحسین اقدام ہے ان خیالات مزید پڑھیں

بلوچستان میں صرف محکمہ خزانہ میں میرٹ پر نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کی گئیں،سیدجہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیر شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صرف اور صرف محکمہ خزانہ میں میرٹ پر نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں جبکہ دیگر محکموں میں سرعام نوکریاں فروخت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دو سالہ کارکردگی صوبے کی تاریخ کا روشن باب ہے،نورالدین کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دو سالہ کارکردگی بلوچستان کی تاریخ کا روشن باب ہے، بلوچستان برسوں سے محرومیوں، پسماندگی اور بنیادی مزید پڑھیں

کراچی پورٹ سے وسطی ایشیا تک براہِ راست ٹرین سروس خطے میں اقتصادی فوائد کے نئے دروازے کھولنے کا باعث بن سکتی ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں کراچی پورٹ سے وسطی ایشیا تک براہِ راست ٹرین سروس کا آغاز کیا ہے، جو ملک کے لیے تجارتی اور مزید پڑھیں